قومی
-
پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 9 افراد جاں بحق
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کیے گئے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ24گھنٹوں میں کورونا کے566 نئےکیسز رپورٹ ہوئے
مزید پڑھیں -
عبوری ضمانت خارج، شہباز شریف گرفتار
لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے آمدن سے زائد اثاثے اور منی لانڈرنگ کے کیس میں شہبازشریف کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت کی جسے عدالت نے خارج کردیا
مزید پڑھیں -
امریکی سفارتخانے کا پاکستان میں یکم اکتوبر سے سٹوڈنٹ ویزا خدمات بحال کرنے کا اعلان
لگ بھگ آٹھ ہزار پاکستانی طالبعلم بیک وقت امریکہ کی یونیورسٹیوں اورکالجوں میں زیرِ تعلیم ہوتے ہیں
مزید پڑھیں -
کراچی، وین میں آگ لگنے سے 15 مسافر جاں بحق
تمام افراد جھلس کر جاں بحق ہوئے، لاشیں ناقابلِ شناخت، ایدھی سرد خانے منتقل
مزید پڑھیں -
وزیراعظم کا ممکنہ دورہ باجوڑ، عمران خان ناقابل رسائی ہوں گے؟
تمام تر انتظامات مکمل، باجوڑ کے داخلی و خارجی راستوں پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ ذرائع
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا حکومت کا عالمی یوم سیاحت خانپور ڈیم پر منانے کا اعلان
پاکستان ٹورازم ڈویلپمنٹ اور سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام سیمینارز، واکس اور مختلف تقاریب کا اہتمام، سیاحت کے فروغ اور اہمیت کے پر روشنی ڈالی جائے گی۔
مزید پڑھیں -
وزیراعظم عمران خان صدر اشرف غنی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، افغان امن عمل پرتبادلہ خیال
دونوں سربراہان مملکت کے درمیان ہونے والے ٹیلی فونک رابطے میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعلقات مضبوط بنانے اور افغان امن عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا
مزید پڑھیں -
پاکستان میں کورونا سے مزید 7 افراد جاں بحق
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری تازہ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ24 گھنٹوں میں کورونا کے 798 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں
مزید پڑھیں -
بخار، سردرد اور شوگر سمیت 94 دوائیں مہنگی
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہےکہ ہم دوا ساز کمپنیز کے دباؤ میں نہیں آئے اور ہم نے ادویات کی قیمتیں اتنی بڑھائی ہیں کہ لوگوں تک پہنچ سکیں
مزید پڑھیں -
‘اے پی سی کی کامیابی کے بعد مولانا فضل الرحمان کے خلاف سازشیں کی جا رہی ہیں’
اگر نیب نے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کو گرفتار کیا تو جمعیت کے کارکن ایسی تحریک چلائیں گے کہ حکومت انہیں خود رہا کرنے پر مجبور ہو جائے گی
مزید پڑھیں