قومی
-
سونے کی قیمت ملکی تاریخ میں بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 3 ہزار 500 اور 10 گرام سونے کی قیمت میں 3 ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ ملک میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 72 ہزار ہوگئی ہے اور اسی طرح 10 گرام سونے…
مزید پڑھیں -
وفاقی حکومت نے ریٹائرڈ ملازمین کی فیملی پنشن کی مدت میں تبدیلیاں کر دی
ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن کی ادائیگی کے بڑھتے ہوئے بوجھ کو کم کرنے کے لیے یہ اقدام اٹھایا ہے۔ فیملی پنشن کی مدت 10 سال جبکہ اسپیشل فیملی پنشن کی مدت 25 سال مقرر کی گئی ہے۔
مزید پڑھیں -
پی ٹی اے کی جانب سے ایکسپائیرڈ شناختی کارڈ والوں کی سمیں بلاک کرنے کا فیصلہ
جن صارفین کی سمیں بلاک کی جا رہی ہیں، انہیں پہلے سے ایک پیغام کے ذریعے اطلاع دی جائے گی۔
مزید پڑھیں -
ایف بی آر کے ماہانہ ایڈوانس ٹیکس کے خلاف ملک گير شٹر ڈاؤن ہڑتال، خیبر پختون خواہ میں بھی کاروباری مراکز بند
ہڑتال کے سلسلہ میں شہر بھر کے تمام چھوٹے بڑے کاروباری مراکز جن میں خیبر بازار، قصہ خوانی بازار نمک منڈی، کوہاٹی گیٹ، کباڑی بازار، رام داس، اشرف روڈ، کوچی بازار، مینا بازار، شاہین بازار، چوک یادگار، اندرون شہر، صرافہ بازار صدر کینٹ، یونیورسٹی روڈ اور رنگ روڈ مکمل بند ہے۔
مزید پڑھیں -
پاکستان نے شاہین-II بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا
زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین-II کا کامیاب تجربہ کیا ہے، جس کا مقصد ٹروپس کی تربیت اور مختلف تکنیکی پیرامیٹرز کی توثیق تھا۔
مزید پڑھیں -
جنرل فیض حمید کے کورٹ مارشل کے سلسلے میں مزید 3 ریٹائرڈ فوجی افسران گرفتار
آئی ایس پی آر کے مطابق، تینوں افسران پر ملٹری ڈسپلن کی خلاف ورزی کا الزام ہے۔ 12 اگست کو، لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو نجی ہاؤسنگ اسکیم ٹاپ سٹی میں مداخلت اور پاکستان آرمی ایکٹ کی دیگر خلاف ورزیوں پر فوجی تحویل میں لے لیا گیا تھا۔ ان کے خلاف فیلڈ جنرل کورٹ…
مزید پڑھیں -
لاپتہ افراد کے اہلخانہ نے حکومت سے امدادی پیکیج کی فوری فراہمی کا مطالبہ کر دیا
اعداد و شمار کے مطابق، گزشتہ 13 سالوں کے دوران 4 ہزار 514 افراد اپنے گھروں کو واپس لوٹ چکے ہیں جبکہ 2011 سے 2022 تک 277 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔
مزید پڑھیں -
مہنگائی کا جن بے قابو، ایک ہفتے میں 24 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ
ادارہ شماریات کے مطابق، ہفتہ واربنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.12 فیصد کی معمولی کمی آئی ہے، جس کے بعد ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 18.41 فیصد پر پہنچ گئی ہے۔
مزید پڑھیں