قومی
-
آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ٹیکس کا اضافہ، آئی ایم ایف شرائط
ایک اندازے کے مطابق حکومت کو اگلے بجٹ میں 2 ٹریلین روپے کے اضافی ٹیکس عائد کرنے ہوں گے
مزید پڑھیں -
بجلی بلوں کو اقساط میں کروانے والوں کے لئے سود کی ادائیگی لازم
نوٹیفکیشن کے مطابق قسط وار بل کی ادائیگی کی سہولت سال میں ایک بار دی جائے گی۔
مزید پڑھیں -
کے پی، بالائی علاقوں میں گرمی کی ستائی عوام کے لئے خوشخبری۔
رواں ہفتے کے دوران گرمی کی شدت میں کمی کا بھی امکان ہے۔
مزید پڑھیں -
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا اعلان کردیا
وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے اضافے کا اعلان کردیا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر اضافہ کیا جارہا ہے جس کے بعد فی لیٹر قیمت 272 روپے سے بڑھ کر282 ہوگئی۔ انہوں نے کہا…
مزید پڑھیں -
پاکستان میں بچوں کے خلاف جنسی تشدد میں 33 فیصد اضافہ ، کیا آپ کا بچہ محفوظ ہے؟
خالدہ نیاز پاکستان میں بچوں کے خلاف جنسی تشدد کی روک تھام کے لئے کام کرنے والی غیر سرکاری تنظیم رپورٹ کے مطابق 2022 میں ملک بھر میں ایسے کیسز میں 33 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق 2022 میں ملک بھر میں 4253 بچوں کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ ساحل کی رپورٹ…
مزید پڑھیں -
سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد: کیا ایک اور وزیراعظم توہین عدالت کا مرتکب ہو رہا ہے؟
عثمان دانش وفاقی کابینہ نے 14 مئی کو پنجاب میں انتخابات کروانے کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے کو ناقابل عمل قرار دے کر مسترد کر دیا ہے جس پر قانونی ماہرین کی جانب سے مختلف آراء سامنے آ رہی ہیں اور بعض ماہرین اس کو توہین عدالت قرار دے رہے ہیں۔ سپریم کورٹ…
مزید پڑھیں -
وزیراعظم کا قبائلی اضلاع کے ترقیاتی فنڈ کے فوری اجرا، سحری و افطاری میں لوڈشیڈنگ بند کرنے کے احکامات
وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا میں ضم ہونے والے قبائلی اضلاع کے ترقیاتی فنڈ کے فوری اجرا کے احکامات جاری کئے ہیں۔ وزیراعظم نے ان اضلاع میں سحری اور افطاری کے وقت بجلی لوڈشیڈنگ بند کرنے کے بھی احکامات جاری کئے ہیں۔ وزیراعظم نے یہ احکامات گزشتہ روز قبائلی اضلاع سے منتخب قومی اسمبلی کے…
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا حکومت پیسکو کا کنٹرول سنبھالنے میں کیوں ہچکچا رہی ہے؟
آفتاب مھمند خیبرپختونخوا کی نگران حکومت کی جانب سے صوبے کی بجلی تقسیم کار کمپنی پیسکو کی بھاگ ڈور سنبھالنے سے انکار نے ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ کچھ لوگ اراء دے رہے ہیں کہ اٹھارویں ترمیم کے بعد ایک نہ ایک دن صوبائی حکومت کو اس کمپنی کی بھاگ ڈور سبنھالنی ہی پڑے…
مزید پڑھیں -
حج پالیسی کی منظوری دے دی گئی، درخواستوں کی وصولی کب سے شروع ہوگی؟
وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2023 کی منظوری دے دی جبکہ حج درخواستوں کی وصولی 16 مارچ سے شروع ہوگی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ حج پالیسی 2023 میں مفت حج کی کوئی گنجائش نہیں ہے پاکستانی عازمین کیلیے حج کوٹہ ایک…
مزید پڑھیں -
پاکستان سے حج اخراجات 13 لاکھ تک پہنچ گئے، کیا عازمین کی تعداد پر اثر پڑے گا؟
رفاقت اللہ رزڑوال پاکستان کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے سال 2023 کی حج پالیسی کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت رواں سال حج پر 11 لاکھ 75 ہزار روپے کے اخراجات آئیں گے۔ گزشتہ سال کے مقابلے میں امسال حج کے اخراجات میں چار لاکھ روپے سے زائد کا اضافہ ہوا ہے جس…
مزید پڑھیں