قومی
-
قبائلی اضلاع کیلئےخیبرپختونخوا حکومت نے وفاق سے اضافی چالیس ارب روپے مانگ لئے
پہلے 35 فیصد اور اب 25 فیصد تنخواہوں میں جو اضافہ ہوا ہے، تنخواہیں بڑھنے سے قبائلی علاقوں کا اخراجاتی بجٹ بھی بڑھ گیا ہے۔
مزید پڑھیں -
اس سال حج کے دوران کتنی اموات ہوئی؟
اس سال شدید گرمی اور سخت موسمی حالات کی وجہ سے حج ادا کرنا کسی چیلنج سے کم نہیں تھا مگر اس فریضہ کو ادا کرتے 922 حجاج کرام اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ عرب سفارت خانہ کی معلومات کے مطابق جاں بحق ہونے والے حاجیوں میں 600 سے زائد مصری جبکہ 144 انڈونیشیائی،…
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی
پشاور، مردان، صوابی، نوشہرہ، چارسدہ، کوہاٹ، ہنگو اورکرک میں بھی بارش ہونے کے امکانات ہے۔
مزید پڑھیں -
مالی سال 25-2024، وفاقی بجٹ میں کیا ہے ؟
ماہانہ پچاس ہزار کمانے والے پر ٹیکس نہیں لگے گا۔ بجلی گیس اور دیگر شعبوں کیلیے 1363 ارب روپے سبسڈی مختص، توانائی کے شعبےکا ترقیاتی بجٹ 253 ارب روپے مختص کئے۔ مہمند ڈیم ہائیڈرو پروجیکٹ کیلیے 45 ارب مختص۔
مزید پڑھیں -
حکومت کا غیر معیاری اور زیادہ بجلی استعمال کرنے والے پنکھے تبدیل کرنے کا فیصلہ
پہلے مرحلے میں 8 کروڑ 80 لاکھ پرانے پنکھے تبدیل کئے جائے جائے گے۔
مزید پڑھیں -
اب تک کتنے افغانیوں کی پاکستان سے واپسی ہوئی ہے؟ اعداد و شمار جاری
سرکاری اعداد وشمار کے مطابق 11 جون 2024 تک پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان شہریوں کی کل تعداد 6 لاکھ 07 ہزار 166 تک پہنچ چکی ہے۔
مزید پڑھیں -
پاکستان میں غیر ملکیوں کو 53 ہزار غیر قانونی شناختی جاری ہونے کا انکشاف
ملک میں موجود غیر قانونی تاجک شہریوں کو واپس بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے، تاہم افغان مدرسوں کے طلباء کے بارے میں غور جاری ہے۔
مزید پڑھیں -
ذوالحج کا چاند دیکھنے کے لیے پشاور زونل کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
زونل کمیٹی اجلاس میں 5 ممبران بھی شریک ہونگے، جن میں مولانا عبدالبصیر،مولانا محمد علی شاہ مولانا عتیق اللہ اور مولانا عابد شاکری شامل ہیں۔
مزید پڑھیں -
عمران خان سے وکلاء کی ملاقات کی درخواست, پولیس دائرہ اختیار پر رپورٹ طلب
عدالت نے جیل میں ملاقات کے لیے مختص کیمرے کی تصاویر مانگتے ہوئے رپورٹ اور پولیس دائرہ اختیار سے متعلق دلائل طلب کرلئے اور سماعت اگلے ہفتے تک ملتوی کردی۔
مزید پڑھیں