قومی
-
خیبر پختونخوا میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہنزہ میں منفی 6، کوئٹہ منفی 3، اسلام آباد ایک، پشاور، مظفرآباد 3، ملتان، سکھر، ڈیرہ اسماعیل خان 6، لاہور، نوابشاہ 7 اور کراچی میں 12 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
مزید پڑھیں -
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3.47 روپے لیٹر تک اضافہ
نئی قیمتوں کا اطلاق گزشتہ شب 12 بجے کے بعد سے آئندہ 15 روز کیلئے ہو گا۔
مزید پڑھیں -
حج معاہدہ طے؛ رواں سال 179,210 پاکستانی فریضہ حج ادا کریں گے
سعودی عرب نے دورانِ حج پاکستانی عازمین کو بہتر سہولتیں فراہم کرنے کے لئے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا ہے، حج کو مزید قابل رسائی، آسان اور آرام دہ بنانے کے لیے 20 سے 25 دن کا مختصر حج پروگرام بھی متعارف کرایا گیا ہے۔ ترجمان
مزید پڑھیں -
زیرسمندر کیبل میں خرابی؛ انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کا خدشہ
براہ کرم سروس کی بحالی تک تحمل کا مظاہرہ کریں۔ پی ٹی اے حکام کی صارفین سے تعاون کی درخواست
مزید پڑھیں -
کراچی: زیرِسمندر انٹرنیٹ کیبل کو پاکستان سے جوڑنے کا کام جاری
کیبل 2025 کی چوتھی سہ ماہی تک پاکستان میں فعال ہو گی، پہلے مرحلے میں کیبل کا پی ایل ایس ای کراچی ہاکس بے پر اتارا گیا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی
مزید پڑھیں -
پشاور آلودہ ترین شہر قرار؛ ملک کے اکثر علاقوں میں موسم سرد رہنے کا امکان
فضائی آلودگی کے اعتبار سے پشاور ملک کا سب سے آلودہ ترین شہر قرار دے دیا گیا ہے جہاں پارٹیکیولیٹ میٹر کی تعداد 367 ریکارڈ کی گئی ہے۔
مزید پڑھیں -
افغانستان کی سرد ہوائیں؛ پاک افغان سرحدی علاقوں میں نظام زندگی مفلوج
اسلام آباد میں صفر، کوئٹہ 1، پشاور 2، مظفر آباد 4، لاہور، ملتان 5 اور کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 10 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ ذرائع
مزید پڑھیں -
16 دسمبر 1971 اور 2014: ملکی تاریخ کے دو سیاہ ترین دن
16 دسمبر 1971 ملکی تاریخ کا ایک اور سیاہ ترین دن ہے۔ اس دن ہمارا مشرقی بازو ٹوٹ کر ہم سے الگ ہو کر بنگلہ دیش کے نام سے ایک الگ ملک کی حیثیت سے معرض وجود میں آیا تھا۔
مزید پڑھیں -
ٹین بلین ٹری سونامی میں ایک ارب سے زائد کم پودے لگانے کا انکشاف
پی سی ون کے تحت جب سے ٹین بلین ٹری سونامی پروگرام شروع ہوا تو کسی سال بھی مطلوبہ ہدف کے مطابق پودے نہیں لگائے جا سکے۔ دستاویز
مزید پڑھیں -
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک؛ پہاڑوں پر برف باری سے سردی کی شدت اضافہ
ہنزہ میں پارہ منفی 18، استور میں منفی 17 ڈگری، اسکردو میں منفی 10 ڈگری، جبکہ کوئٹہ میں کم سے کم ایک ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
مزید پڑھیں