قومی
-
تحریک لبیک پاکستان کالعدم قرار، نوٹیفیکیشن جاری
ٹی ایل پی ملک میں دہشت گردی اور دوسرے گھناؤنے جرائم میں ملوث ہے، لوگوں کو اکسا کر انتشار پیدا کرنے سمیت اہلکاروں کی اموات اور زخمی کرنے میں ملوث ہے۔ اعلامیہ
مزید پڑھیں -
فواد چوہدری کو دوبارہ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کا قلمدان سونپ دیا گیا
حکومت نے اپریل 2019 میں فواد چوہدری سے اطلاعات و نشریات کی وزارت واپس لے کر انہیں سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا وزیر بنا دیا تھا۔
مزید پڑھیں -
کورونا کے وار جاری، مزید 118 افراد جان کی بازی ہارگئے
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 64685 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 5395 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی
مزید پڑھیں -
حکومت کا تحریک لبیک پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ
میں نے کبھی بھی اس جماعت کی حمایت نہیں کی اور نہ ہی کبھی خادم حسین سےملا، شیخ رشید
مزید پڑھیں -
اثاثہ جات کیس: شہبازشریف کی ضمانت منظور
نیب کے مطابق شہباز شریف نے 1990 میں 14.865ملین کے اثاثے ڈکلیئر کیے۔ 2018میں شہباز شریف خاندان کے اثاثے 7 ارب 32 کروڑ کے ہو گئے۔
مزید پڑھیں -
آج ملک بھر کے تمام بینک عوامی لین دین کیلئے بند رہیں گے
واضح رہے کہ ہر سال رمضان المبارک کے پہلے روز تمام بینکس سیؤنگ اکاؤنٹس کھاتے داروں کی نصاب کے مطابق زکوٰۃ کی کٹوتی کرتے ہیں
مزید پڑھیں -
پاکستان کی آبادی 20 کروڑ 77 لاکھ، 10 کروڑ 13 لاکھ خواتین، 10 کروڑ 60 لاکھ مرد
2017ء میں ہونے والی مردم شماری کے اعداد و شمار جاری
مزید پڑھیں -
2021ء میں ایک ہی دن کورونا سب سے زیادہ 118 اموات
ملک بھر میں اب تک 6 لاکھ 37 ہزار 267 مریض کورونا کو شکست دے چکے، فعال کیسز کی تعداد 76 ہزار 34 تک پہنچ گئی۔ حکام
مزید پڑھیں -
رمضان المبارک: چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج پشاور میں ہوگا
علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ اس سال پوری قوم ایک ساتھ روزہ رکھے گی اور ایک ساتھ عید منائے گی
مزید پڑھیں -
رمضان المبارک، شمالی وزیرستان کے علماء دو حصوں میں بٹ گئے
شمالی وزیرستان تحصیل میرعلی گاؤں حیدر خیل 6 گواہان کی بنیاد پر کل پہلے روزے کا اعلان، ہمارے پاس کوئی گواہان موجود نہیں ہیں۔ مولانا محمد رومان، امیر جمعیت علماء اسلام شمالی وزیرستان
مزید پڑھیں