قومی
-
سینئر صحافی، سابق چیئرمین پیمرا ابصار عالم پر قاتلانہ حملہ
گولی ان کے پیٹ میں لگی ہے، تاہم ان کی حالت خطرے سے باپر ہے۔ انہیں علاج کے لیے نجی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ اسلام آباد پولیس
مزید پڑھیں -
یو اے ای نے پاکستان کیلئے قرض واپسی کی مدت میں توسیع کر دی
یاد رہے پاکستان کے لیے متحدہ عرب امارات کو قرض کی واپسی کی ڈیڈ لائن 19 اپریل تھی.
مزید پڑھیں -
حکومت اور تحریک لبیک پاکستان کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے، شیخ رشید
بات چیت کے ذریعے معاملے کا آگے بڑھایا جائےگا اور جن کے خلاف مقدمات درج ہیں بشمول فورتھ شیڈول ، ان کا بھی اخراج کیاجائےگا۔ شیخ رشید
مزید پڑھیں -
24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 73 مریض جاں بحق
اب تک مجموعی طور پر 7 لاکھ 61 ہزار 437 افراد کورونا کا شکار ہوئے جن میں 6 لاکھ 62 ہزار 845 صحت یاب ہو چکے ہیں۔ حکام
مزید پڑھیں -
ملک بھر میں نویں سے بارہویں تک کی کلاسز شروع
کورونا کی آٹھ فیصد سے زائد شرح والے اضلاع میں تعلیمی ادارے ابھی نہیں کھولے جائیں گے: این سی او سی
مزید پڑھیں -
اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش کے باعث موسم خوشگوار
استور میں بارش کے ساتھ برف کا سلسلہ بھی جاری رہا، چند مقامات پر ژا لہ باری
مزید پڑھیں -
حکومت کا پہلی سے آٹھویں تک سکول عید تک بند رکھنے کا فیصلہ
خیال رہے کہ اس سے قبل صوبہ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں بورڈ امتحانات کے پیش نظر 19 اپریل سے نویں سے بارہویں جماعت کے لیے اسکول دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیں -
کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں شدت، 2021 کی سب سے زیادہ اموات ریکارڈ
خیبر پختونخوا 2 ہزار867، اسلام آباد 636، گلگت بلتستان 103، بلوچستان میں 223 اور آزاد کشمیر میں 433 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔
مزید پڑھیں -
وبا کے آغاز کے بعد سے پاکستان میں دوسرا مہلک ترین دن، ویکسینیشن کے لئے عمر کی حد کم کردی گئی
ملک میں کورونا وائرس کی تیسری لہر جاری ہے اور صرف اپریل کے مہینے میں ہی 1400 سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں یعنی یومیہ اوسطاً 100 افراد اس وائرس سے ہلاک ہو رہے ہیں
مزید پڑھیں -
کورونا وائرس کا شکار ایک اور ڈاکٹر زندگی کی بازی ہار گیا
ایک دن میں مزید 30 ہیلتھ ورکرز کووِڈ 19 میں مبتلا ہو گئے، این سی او سی
مزید پڑھیں