قومی
-
افغان نائب صدر کا الزام مسترد: ’پاکستانی فضائیہ نے افغان ایئرفورس سے کوئی رابطہ نہیں کیا‘
م خودمختار افغان سرزمین پر کسی بھی ایکشن کے لیے خود افغان حکومت کےحق کو جائز تصور کرتے ہیں، دفتر خارجہ
مزید پڑھیں -
بلوچستان، سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر بم حملے میں کیپٹن اور سپاہی شہید
فورسز کی گاڑی کو پسنی میں نشانہ بنایا گیا، سرچ آپریشن میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد
مزید پڑھیں -
پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 40 پیسے فی لیٹر اضافہ
اوگرا نے پٹرول کی قیمت میں 11.40 روپے فی لیٹر اضافے کی تجویز دی گئی تھی، شہباز گل
مزید پڑھیں -
افغانستان میں پرامن سیاسی حل کے خواہاں ہیں: وزیراعظم
پاکستان وسط ایشیائی ریاستوں سے منسلک ہے اور ہمسایہ ممالک کے ساتھ تجارت سے لوگوں کا معیار زندگی بلند ہوتا ہے.
مزید پڑھیں -
ملک میں کورونا کیسز کی شرح 5 فیصد سے زائد ہو گئی، 47 اموات بھی رپورٹ
اس کے علاوہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 1030 مریض کورونا سے صحتیاب بھی ہوئے ہیں جس کے بعد مجموعی طور پر صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 9 لاکھ 16 ہزار 373 ہو گئی ہے.
مزید پڑھیں -
ملازمت کے لئے پشاور سے اسلام آباد جانے والی لڑکی مبینہ زیادتی کا شکار
سہیل نام کے شخص نے نوکری کا جھانسہ دے کر پشاور سے بلایا، ملزم رات ساڑھے گیارہ بجے ہاسٹل چھوڑ گیا، آدھے گھنٹے بعد واپس آکر زیادتی کی، بیان
مزید پڑھیں -
پیٹرول کی قیمتوں میں مزید 11 روپے اضافے کی تیاری
میرے لئے یہ اُس وقت ایک بم ثابت ہوتی ہے جب پیٹرول کی قیمتیں اوپر جاتی ہے تو آٹا، چینی، گھی اور دیگر اشیائے خوردونوش میں اضافہ ہوتا ہے،عوام
مزید پڑھیں -
سابق صدر مملکت ممنون حسین انتقال کرگئے
ممنون حسین 23 دسمبر 1940 کو ہندوستان کے شہر آگرہ میں پیدا ہوئے اور ان کا خاندان 1947 میں ہجرت کر کے پاکستان آیا۔
مزید پڑھیں -
نادرا نے بغیر ویکسین کے سروس فراہم نہ کرنے کی تجویز مسترد کر دی
نادرا کی جانب سے مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ روزانہ 2 لاکھ افراد شناختی کارڈ اور دیگر سروسز کے لیے نادرا سینٹرز آتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
عیدالاضحیٰ پر کتنے دن کی چھٹیاں ہوں گی؟ اعلان ہوگیا
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت داخلہ نے وزیراعظم کو عیدالاضحٰی کی چار تعطیلات دینے کی سمری بھیجی تھی.
مزید پڑھیں