قومی
-
پشاور آلودہ ترین شہر قرار؛ ملک کے اکثر علاقوں میں موسم سرد رہنے کا امکان
فضائی آلودگی کے اعتبار سے پشاور ملک کا سب سے آلودہ ترین شہر قرار دے دیا گیا ہے جہاں پارٹیکیولیٹ میٹر کی تعداد 367 ریکارڈ کی گئی ہے۔
مزید پڑھیں -
افغانستان کی سرد ہوائیں؛ پاک افغان سرحدی علاقوں میں نظام زندگی مفلوج
اسلام آباد میں صفر، کوئٹہ 1، پشاور 2، مظفر آباد 4، لاہور، ملتان 5 اور کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 10 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ ذرائع
مزید پڑھیں -
16 دسمبر 1971 اور 2014: ملکی تاریخ کے دو سیاہ ترین دن
16 دسمبر 1971 ملکی تاریخ کا ایک اور سیاہ ترین دن ہے۔ اس دن ہمارا مشرقی بازو ٹوٹ کر ہم سے الگ ہو کر بنگلہ دیش کے نام سے ایک الگ ملک کی حیثیت سے معرض وجود میں آیا تھا۔
مزید پڑھیں -
ٹین بلین ٹری سونامی میں ایک ارب سے زائد کم پودے لگانے کا انکشاف
پی سی ون کے تحت جب سے ٹین بلین ٹری سونامی پروگرام شروع ہوا تو کسی سال بھی مطلوبہ ہدف کے مطابق پودے نہیں لگائے جا سکے۔ دستاویز
مزید پڑھیں -
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک؛ پہاڑوں پر برف باری سے سردی کی شدت اضافہ
ہنزہ میں پارہ منفی 18، استور میں منفی 17 ڈگری، اسکردو میں منفی 10 ڈگری، جبکہ کوئٹہ میں کم سے کم ایک ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
مزید پڑھیں -
چینی مہنگی، فی کلو قیمت میں مبینہ طور پر 10 سے 15 روپے کا اضافہ
ادھر وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے ملک میں چینی کی قیمت میں اضافے سے متعلق خبروں کی تردید کی ہے۔
مزید پڑھیں -
پیٹرول، ڈیزل، مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل آئل مہنگا کرنے کا فیصلہ
اجلاس میں اوگرا (OGRA) کو آئی ایف ای ایم میں اضافے کے اثرات کا جائزہ لینے اور پیٹرولیم ڈویژن کو خلاصہ تیار کرنے کی ہدایت دی گئی جو ای سی سی (ECC) کے سامنے منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں -
بجلی مہنگی 20 پیسے؛ صارفین پر بوجھ 1 ارب 18 کروڑ 70 لاکھ کا!
سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق دسمبر 2024 کے لیے ہو گا جبکہ اضافے کا اطلاق لائف لائن اور پری پیڈ بجلی صارفین پر نہیں ہو گا۔ اعلامیہ جاری
مزید پڑھیں -
بی آئی ایس پی کا خواتین کے بینک اکاؤنٹس کھولنے کا اعلان
ہر صارف کا بینک اکاؤنٹ کھولا جائے گا جس کے بعد بینیفشریز بینکوں کی برانچز سے بھی رقم لے سکیں گی، یہ بہت بڑی کامیابی ہو گی۔ سیکرٹری انکم سپورٹ پروگرام
مزید پڑھیں -
شادی ہالز میں منعقدہ تقریبات پر بھی وِدہولڈنگ ٹیکس لاگو
وِدہولڈنگ ٹیکس کی رقم کا شادی ہال مالکان سے کوئی تعلق نہیں۔ شادی کی تقریبات کرنے والے شہریوں سے گزارش ہے کہ اِس معاملے میں ایف بی آر کی پالیسی کا خیال رکھیں۔ رانا رئیس، صدر شادی ہال ایسوسی ایشن
مزید پڑھیں