قومی
-
خیبرپختونخوا اور سندھ سے پولیو کے 2 کیسز رپورٹ
جس کے بعد ملک بھر میں رواں سال پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 4 ہوگئی ہے۔
مزید پڑھیں -
کراچی، کلفٹن کے قریب گدھوں کے سر اور آلائشیں ملنے کا انکشاف
نامعلوم افراد مبینہ طور پر ذبح کئے گئے گدھے کے سر اور آلاشیں پھینک کر فرار ہوگئے، بعد ازاں کلفٹن کنٹونمنٹ بورڈ کی صفائی کا عملہ گدھوں کی باقیات اٹھا کر لے گیا۔ ذرائع
مزید پڑھیں -
فیاض الحسن چوہان کی تقریر کے دوران حریم زادہ کے نعرے
فیاض الحسن چوہان بھی اپوزیشن کی تنقید پر خاموش نہ بیٹھے اور جوابی وار کرتے ہوئے اپوزیشن کو ماضی کے قصے یاد کرا دیئے
مزید پڑھیں -
تنقید سے گھبرانے والا نہیں اور نا ہی اپنے نظریے پر سمجھوتہ کروں گا: وزیراعظم عمران خان
وزیر اعظم نے کہا کہ انسان کی اصل کامیابی مشکل حالات میں پرامید رہنا ہے، آگے بڑھنے کے لیے مشکل حالات میں جینے کا سلیقہ آنا چاہیے
مزید پڑھیں -
تبدیلی سرکار کے دور میں کرپشن بڑھنے کا انکشاف
32 سکور حاصل کرنے پر پاکستان کا کرپشن پرسیپشن انڈیکس 3 درجے بڑھ کر 117 سے 120 ویں درجے پر چلا گیا ہے۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل
مزید پڑھیں -
تبدیلی، حج پیکیج میں ایک لاکھ 15 ہزار روپے اضافے کی تجویز
اس سال روپے کی قدر میں گراوٹ اور ائیر لائنز کے کرایوں میں اضافے کی وجہ سے حج پیکیج میں اضافہ کرنا پڑا۔ سیکرٹری مذہبی امور
مزید پڑھیں -
سندھ اور بلوچستان سے پولیو کے نئے کیسز رپورٹ، 2020ء میں تعداد 3 تک پہنچ گئی
ٹنڈو الہ یار کی 7 ماہ اور قلعہ عبداللہ کی یونین کونسل حبیب زئی سے 18 ماہ کی بچی میں وائرس کی تصدیق،2019 ء بدترین رہا جب ملک بھر میں 136 پولیو کیسز ریکارڈ کیے گئے۔
مزید پڑھیں -
چین میں کورونا وائرس سے 9 افراد ہلاک، پاکستان نے الرٹ جاری کر دیا
اسلام آباد میں پمز، کراچی میں جناح اور لاہور میں میو ہسپتال میں تیاریاں کر لی گئیں، سوست اور خنجراب کی سرحد پر بھی ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکس تعینات
مزید پڑھیں -
آٹے کے بعد چینی کی قیمت میں بھی اضافہ، خیبر پختونخوا میں نان بائیوں کی ہڑتال جاری
پشاور میں چینی کی قیمت 73 روپے فی کلو تھی جو اب 5 روپے اضافے کے بعد 78 روپے ہوگئی ہے۔
مزید پڑھیں -
پی ٹی آئی کے 20 ارکان پنجاب اسمبلی نے علیحدہ گروپ کیوں بنایا؟
ارکان اسمبلی نے حلف اٹھایا ہے کہ ایک دوسرے کے ساتھ رہیں گے اور مل کر مطالبات منوائیں گے
مزید پڑھیں