قومی
-
فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا افتتاحی اجلاس پیرس میں شروع
پاکستان کو بلیک لسٹ میں شامل کیے جانے کا کوئی امکان نہیں۔ ذرائع
مزید پڑھیں -
افغان مہاجرین کے چالیس سال مکمل، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا دورہ پاکستان پر پہنچ گئے
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ ترجمان سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ اسٹیفن دوجیرک کے مطابق انتونیو گوتریس دورے کے دوران وزیراعظم عمران خان، صدر مللکت عارف علوی، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور دیگر رہنماؤں سے ملاقات کریں گے۔ ترجمان نے بتایا کہ سیکریٹری جنرل اسلام آباد میں…
مزید پڑھیں -
‘اقوام متحدہ افغان پناہ گزینوں کے ایک ساتھ واپسی کے حق میں نہیں’
اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین کے کمشنر فلپو گرینڈی کا کہنا ہے افغانستان میں صورتحال تاحال مستحکم نہیں، وہاں بڑی تعداد میں افغان پناہ گزینوں کی واپسی خطے میں مزید عدم استحکام کا باعث بنے گی جو کہ کسی کے بھی مفاد میں نہیں پناہ گزینوں کے لئے اقوام متحدہ کے ادارے یو…
مزید پڑھیں -
شاہد افریدی کی بیٹی کے لئے نام تجویز کریں اور انعام جیتیں
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راونڈر شاہد آفریدی نے اپنی نومولود بیٹی کا نام رکھنے کے لیے مداحوں سے تجویز مانگ لی اور کہا ہے کہ جس کا تجویز کردہ نام انہیں پسند آئے گا انہیں انعام دیا جائے گا۔ شاھد افریدی کی پانچویں بیٹی کی پیدائش گزشتہ روز ہوئی تھی…
مزید پڑھیں -
وزیراعظم کے معاون خصوصی، پی ٹی آئی کے بانی رہنما نعیم الحق انتقال کرگئے
وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی رہنما نعیم الحق طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ نعیم الحق کو کینسر کا مرض لاحق تھا اور کافی عرصے سے کراچی کے ایک نجی ہسپتال میں زیرعلاج تھے۔ وزیراعظم عمران خان نے نعیم الحق کی وفات پر رنج…
مزید پڑھیں -
رکن سندہ اسمبلی شہناز انصاری بھتیجے کی فائرنگ سے جاں بحق
اطلاعات کے مطابق صوبہ سندھ کے ضلع نوشہرو فیروز میں دریا خان مری کے قریب مسلح افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں رکن سندھ اسمبلی شہناز انصاری شدید زخمی ہوگئیں
مزید پڑھیں -
خواتین کو با اختیار بنائے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا۔ امینہ اردوان
پاکستانی عوام میرے دل کے بہت قریب ، پاکستانی عوام کے دکھ درد کو اپنا سمجھتے ہیں۔ ترک خاتون اوّل
مزید پڑھیں -
ہمارے لئے کشمیر کی حیثیت وہی ہے جو پاکستان کیلئے ہے۔ طیب اردوان
بھارت کے یکطرفہ اقدامات سے کشمیری بھائیوں کی تکالیف میں اضافہ ہوا ، مسئلہ کشمیر کا حل جبری پالیسیوں سے نہیں ، انصاف سے ممکن ہے۔ ترک صدر
مزید پڑھیں -
حافظ سعید کو سزا پاکستان کے وعدے پورا کرنے کی طرف اہم قدم ہے۔ امریکہ
فیصلہ لشکر طیبہ کو اس کے جرائم پر انصاف کے کٹہرے میں لانے کیلئے اہم قدم ہے۔ محکمہ خارجہ
مزید پڑھیں -
شادی میں ساؤنڈ سسٹم نہ لگانے پردلہا نے خودکشی کرلی
والد کاکہنا ہےکہ بیٹے نے ساؤنڈ سسٹم کی فرمائشی کی تھی لیکن میرے پاس پیسے نہیں تھے
مزید پڑھیں