قومی
-
نایاب علی گالا ایوارڈ جیتنے والی پہلی خواجہ سرا بن گئیں
گالا ایوارڈز کی تقریب ہر سال آئرلینڈ کے دارالحکومت ڈبلن میں منعقد ہوتی ہے اور اس میں ہر سال 17 کیٹیگریز میں ایوارڈز دیے جاتے ہیں
مزید پڑھیں -
شاید کرونا سے بچ جائیں مگر ذہنی دباؤ برداشت نہ کر پائیں: پاکستانی طلبہ
وائرس سے متاثر ہونے والے وہ افراد جنہوں نے چین کا سفر نہیں کیا ’ایک بڑی آگ‘ کے لیے چنگاری ثابت ہو سکتی ہے
مزید پڑھیں -
‘حکومت کا ریلیف پیکج عوام کے لیے تکلیف پیکج ہے’
کابینہ سے منظوری کے بعد یوٹیلٹی سٹورز پر آٹا، گھی، دالیں، چینی اور چاول مارکیٹ سے 10 سے 25 فیصد کم ریٹ پر ملیں گے
مزید پڑھیں -
‘رواں سال حج 4 لاکھ 90 ہزار روپے تک ہوگا’
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں حج پالیسی 2020 کی منظوری دی گئی
مزید پڑھیں -
ریاست چین میں پھنسے اپنے شہریوں کی ذمہ داری لے۔ اسلام آباد کورٹ
ہمارا سوال ہے کہ صرف ہم اپنے شہریوں کو کیوں نہیں نکال رہے، آپ اپنے شہریوں کو وہاں سے نکال کر کسی اور جگہ رکھ لیں، چیف جسٹس، 194 ممالک میں سے صرف 23 نے اپنے شہریوں کو نکالا۔ وزارت خارجہ
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا: کورونا وائرس کے مشتبہ کیسز کلیئرقرار
دوسری جانب چین میں کورونا وائرس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار سے تجاوزکر گئی
مزید پڑھیں -
حج پالیسی 2020 منظوری کے لیے آج پیش جارہی ہے
وزارت مذہبی امور کی سمری کے مطابق حج 2020 کے لیے پاکستان کا حج کوٹہ ایک لاکھ 79 ہزار210 ہوگا
مزید پڑھیں -
مہنگائی میں کمی لانے کے لیے حکومت کا 15 ارب روپے کا پیکج لانے کا فیصلہ
اجلاس میں ملک کی سیاسی صورت حال اورمہنگائی سے متعلق معاشی ٹیم کی جانب سے پیش کئے گئے اعداد وشمار پر غور کیا گیا
مزید پڑھیں -
حکومت نے مسلم لیگ ق کے مطالبات تسلیم کرلیے
حکومتی مذاکراتی کمیٹی اتحادی جماعت (ق) لیگ سے مذاکرات کے لیے چوہدری برادران کی رہائش گاہ پہنچی
مزید پڑھیں -
دیارغیر میں مقیم پاکستانی طرح طرح کے مسائل و مشکلات سے دوچار
اوورسیز پاکستانیوں کے ساتھ رویہ ٹیھک کیا جائے اور اوورسیز پاکستانیوں کو جو مسائل درپیش ہیں ان کے حل کیلئے متعلقہ حکومتوں کے ساتھ بات کی جائے۔ اکرام الدین
مزید پڑھیں