قومی
-
پاکستان میں کورونا کے وار جاری، بلوچستان میں ایک شخص جاں بحق
پیر کی شب بلوچستان حکومت کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے صوبے میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت کی تصدیق کی۔
مزید پڑھیں -
کورونا وائرس: ملک بھرمیں یوم پاکستان کے حوالے سے تمام تقریبات منسوخ
کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں آج یوم پاکستان سادگی کے ساتھ منایا جارہا ہے۔
مزید پڑھیں -
کورونا وائرس کی علامات کیا ہیں اور کب ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہئے؟
عالمی وبا کورونا کے باعث عوام میں خوف و ہراس چھا گیا ہے اورعوام عام نزلہ کھانسی میں بھی تذبذب کا شکار ہو رہے ہیں
مزید پڑھیں -
کورونا وائرس کے خلاف لڑنے والا گلگت کا ڈاکٹر بھی خالق حقیقی سے جاملا
مسافروں میں کورونا وائرس کی سکریننگ کے دوران ڈاکٹر اسامہ ریاض خود بھی اسی مہلک وائرس سے متاثر ہوگئے تھے
مزید پڑھیں -
پاکستان میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 796 تک پہنچ گئی
پنجاب میں86، سندھ میں 60، گلگت بلتستان میں 16 اور بلوچستان میں 4 نئے کیس سامنے آئے جب کہ خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں ایک ایک ہلاکت ہوئی ہے
مزید پڑھیں -
کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کا واحد حل حفاظتی تدابیر ہیں۔ ریشم
ہم اس وقت حالت جنگ میں ہیں اور یہ ایسی جنگ ہے جس میں ہمیں بندوق اٹھا کر سرحدوں کی طرف جانے کی بجائے گھر میں بیٹھ کر مقابلہ کرنا ہے۔ اداکارہ
مزید پڑھیں -
اگر عوام نے تعاون نہ کیا تو لاک ڈاؤن ہو جائے گا۔ فردوس عاشق اعوان
وزیراعظم نے حقائق پر مبنی چیلنجز بیان کیے، کرونا وائرس کے چیلنج سے نبرد آزما ہونے کے لئے میڈیا کا تعاون ناگزیر ہے، ہر فرد کو ذمہ دارانہ کردار ادا کرنا ہو گا۔ معاون خصوصی
مزید پڑھیں -
پانی کا عالمی دن، ‘پاکستان میں فی کس سالانہ دستیابی تشویشناک حد تک کم’
پانی ذخیرہ کرنیکی صلاحیت میں اضافہ کیلئے مربوط پروگرام تشکیل، تکمیل کیلئے بروقت فیصلہ سازی اور درکار فنڈز کی فراہمی ضروری ہیں۔ چیئرمین واپڈا
مزید پڑھیں -
کورونا وائرس، سندھ اور گلگت بلتستان کا لاک ڈاؤن کا اعلان
حکومت سیاسی جماعتوں اور مخیر حضرات کے ساتھ مل کر غریبوں کے گھر تک راشن پہنچائے گی یا نقد پیسے دے گی۔ سید مراد علی شاہ
مزید پڑھیں -
ہم لاک ڈاؤن نہیں کرسکتے، عوام خود کو قرنطینہ کرلیں، عمران خان
انہوں نے کہا کہ لاک ڈاؤن کرنے سے ملک کے 25 فیصد غریب لوگوں کا کیا بنے گا؟کیا ہمارے پاس اتنی صلاحیت ہے کہ ہم اتنی بڑی تعداد کو گھروں میں کھانا پہنچائیں، چین کے پاس ایک سسٹم اور مالی وسائل تھے
مزید پڑھیں