قومی
-
کورونا وائرس: عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 20 کروڑ ڈالر امداد کی منظوری دے دی
اس رقم کی بدولت پاکستان کے لیے کورونا مریضوں کا پتا چلانے اور بیماری کو مانیٹر کرنے کی صلاحیت میں اضافہ ہوگا
مزید پڑھیں -
کورونا کے 18 مریض کون سی دو ادویات استعمال کرکے صحتیاب ہوئے؟
یہ دوا اپنے معالج کے مشورہ کے بغیر کھانے سے سائیڈ ایفیکٹ بھی کرسکتی ہے۔ کوچیئرمین کورونا ایڈوائزری گروپ ڈاکٹر اسد اسلم
مزید پڑھیں -
کورونا رپورٹ؟ بلوچستان کے وزیر نے سیکرٹری صحت کو تھپڑ رسید کردیا
کورونا وائرس کے حوالے سے رپورٹ فراہم نہ کرنے اور تین دنوں سے مسلسل ٹیلیفون نہ اٹھانے پر دونوں کے درمیان تلخ کلامی ہوئی، کابینہ اجلاس طلب، اہم فیصلہ متوقع
مزید پڑھیں -
پاکستان سے بین الاقوامی فلائٹ آپریشن جزوی بحال
پہلے مرحلے میں کینیڈا اور برطانیہ کے لیے کراچی، لاہور اور اسلام آباد سے پروازیں چلانے کا فیصلہ کیا گیا تھا
مزید پڑھیں -
پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید دو افراد جاں بحق ہوگئے
جب کہ مزید کیسز سامنے آنے کے بعد کیسز کی مجموعی تعداد 2279 تک جا پہنچی ہے۔
مزید پڑھیں -
احمد شہزاد کو چترال انتظامیہ نے لواری ٹنل سے آگے بڑھنے کی اجازت نہیں دی
چترال انتظامیہ نے قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بیٹسمین احمد شہزاد کو ضلع میں داخل ہونے سے روک دیا۔ کرکٹر کو کورونا وائرس کے پیش نظر لاک ڈاؤن ہونے کی وجہ سے اجازت نہیں دی گئی۔ کمشنر ملاکنڈ ریاض محسود کے مطابق چترال فی الحال کورونا فری ضلع ہے اور اس سلسلے میں کسی…
مزید پڑھیں -
حکومت کا لاک ڈاؤن میں توسیع، پی آئی اے خصوصی پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے کورونا وائرس کے روک تھام کیلئے نافذ کیے گئے لاک ڈاؤن 14 اپریل تک جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کورونا وائرس کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے قومی رابطہ کمیٹی (این سی سی) کا اجلاس ہوا جس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ…
مزید پڑھیں -
کیا آپ حریم شاہ کو رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کرتے دیکھنا چاہتے ہیں؟
متنازع ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے دعویٰ کیا کہ انہیں ایک نامور چینل کی جانب سے رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کی پیشکش ہوئی ہے۔ حریم شاہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ ’ایک معروف ٹی وی چینل نے سال 2020 کی رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کرنے کی آفر دی ہے۔…
مزید پڑھیں -
‘وزیراعظم غریب کی مدد کرنا چاہتے ہیں تو ان کے بجلی و گیس بل معاف کردیں’
تحریر ڈاکٹر اسرار بونیری پاکستانی قوم سے مخلصانہ اپیل خدارا سیاستدانوں نے جو کورونہ ریلیف فنڈ قائم کیے ہیں ان میں ایک پیسہ بھی نہ دے جو صاحب استطاعت لوگ ہیں وہ سارے خیرات زکات اور صدقات کے پیسے اپنے ہاتھوں سے غریب مزدوروں اور مستحقین میں تقسیم کرےکیونکہ جب تک یہ پیسے حکومت یا…
مزید پڑھیں -
امریکا میں دو پاکستانی کورونا وائرس سے جاں بحق
انتقال ہونے والے سید عطاءالرحمان کورونا وائرس سے متاثر ہو گئے تھے جن کا تعلق کراچی سے تھا۔
مزید پڑھیں