قومی
-
اندرون ملک اور بین الاقوامی پروازوں پرعائد پابندی میں توسیع
ترجمان کے مطابق 21 اپریل تک ملک میں اندرون ملک اور اور بین الاقوامی فلائٹ آپریشن معطل رہے گا۔
مزید پڑھیں -
پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید چار ہلاکتیں، تعداد 65 ہو گئی
ملک بھر سے کورونا کے 290 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 4497 تک جا پہنچی۔ وزارت صحت
مزید پڑھیں -
بیرون ملک پھنسے پاکستانی، پی آئی اے کی پروازوں میں اضافہ
10 اپریل کو پی آئی اے طیارہ ڈنمارک جبکہ 11 اپریل کو آذربائیجان جبکہ 11 اپریل کو ہی کوالالمپور ائیرپورٹ پر 16 دن سے پھنسے 175 پاکستانی واپس آئیں گے۔ رپورٹ
مزید پڑھیں -
‘ہمیں بھی اپنے ملک پاکستان جانے دیا جائے’
'کابل، کنڑ اور جلال آباد سے طورخم پہنچے تاہم جانے دیا گیا' طورخم کے پار پھنسے افراد میں طلباء بھی شامل، واپس نہیں جاسکتے، بارڈر کے قریب سڑکوں پر بیٹھے ہیں۔ ویڈیو بیان
مزید پڑھیں -
پاک فوج نے ایل او سی کی خلاف ورزی پر بھارتی ڈرون مار گرا دیا
کوڈا کاپٹر جاسوسی کیلئے پاکستانی حدود کے اندر 600 میٹر تک گھس آیا تھا۔ آئی ایس پی آر
مزید پڑھیں -
جمعہ سے پاک افغان شاہراہ اور طورخم سرحد کھولنے کا فیصلہ
جمعہ کے دن سے ہفتے کے تین دن دس سے پندرہ مال بردار گاڑیاں طورخم بارڈر کے راستے جا سکیں گی تاہم فروٹ اور سبزیوں کی گاڑیوں پر پابندی برقرار رہے گی۔ ذرائع
مزید پڑھیں -
کورونا وائرس اور نیوزی لینڈ کے انتہائی سخت اقدامات
نیوزی لینڈ میں 15 فروری کو کورونا کا پہلا کیس سامنے آیا تھا جس کے بعد حکومت نے انتہائی سخت اقدامات کیے۔
مزید پڑھیں -
وزیراعظم کا آج سے 144ارب تقسیم کرنے کا اعلان
عمران خان نے کہا کہ عوام احتیاط کریں تو کورونا وائرس سے پیدا ہونے والے بڑے مسئلے سے بچ سکتے ہیں
مزید پڑھیں -
پاکستان کا افغانستان کو یک طرفہ تجارت شروع کرنے کا اعلان
پاکستان نے کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں افغانستان کے ساتھ معطل شدہ تجارت 10 اپریل سے دوبارہ یک طرفہ طور پر بحال کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان کے ایک بیان کے مطابق تجارت کی بحالی کا فیصلہ افغان حکومت کی درخاست اور انسانی ہمدردی کی بنیاد…
مزید پڑھیں -
وزیراعظم کو کورونا کے حوالے سے عوام کی غلط فہمیوں پر تشویش
وزیراعظم عمران خان نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ عوام کی بے احتیاطی سے رواں ماہ کے آخر تک پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد اتنی بڑھ سکتی ہے کہ ہسپتالوں میں جگہ کم پڑ سکتی ہے۔ وزراء اعلیٰ کے ساتھ کورونا کے حوالے سے قومی رابطہ کمیٹی کے ویڈیو لنک اجلاس کے بعد وزیراعظم…
مزید پڑھیں