قومی
-
پاکستان، کورونا وائرس سے ایک ہی دن 15 افراد جاں بحق، تعداد 86 ہو گئی
سندھ میں سب سے زیادہ 28 ہلاکتیں جبکہ خیبر پختونخوا میں 31، پنجاب میں 21، گلگت بلتستان میں 3، بلوچستان 2 اور اسلام آباد میں ایک ہلاکت ہوئی ہے۔
مزید پڑھیں -
ملک واپس آنے والوں کو 14 روز قرنطینہ میں لازمی گزارنا ہوں گے’
وفاقی حکومت نے افغانستان میں پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان میں فورسز کی کارروائی،7 عسکریت پسند، 2 جوان جاں بحق
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپ میں 7 عسکریت پسند اور 2 جوان جاں بحق ہوگئے
مزید پڑھیں -
کورونا وائرس: امریکا میں ایک دن میں 2 ہزار سے زائد ہلاکتیں
جس کے بعد امریکا پہلا ملک بن گیا ہے جہاں ایک روز میں دو ہزار سے زیادہ ہلاکتیں ریکارڈ کی گئیں۔
مزید پڑھیں -
پاکستان میں اب تک کتنے وینٹی لیٹرز فعال کئے جا سکے ہیں؟
پرائویٹ ہسپتال میں اگر وینٹی لیٹر خراب ہے تو ہم وہ بالکل مفت فعال کریں گے صرف اس وعدے پر کہ کورونا کے مریض کو اگر ضرورت پڑے تو سہولت مفت دیں گے۔ فواد چوہدری
مزید پڑھیں -
24 دن بعد پاک افغان طورخم بارڈر تجارتی سرگرمیوں کیلئے کھل گیا
درجنوں ٹرانزٹ گاڑیاں سرحد پارکرکے افغانستان میں داخل، ٹرانسپورٹرز نے ہمسایہ ملک کیساتھ تجارت کی بحالی کو خوش آئند قرار دے دیا
مزید پڑھیں -
کورونا وباء، چین سے مزید امدادی سامان پاکستان پہنچ گیا
امدادی سامان میں وینٹی لیٹرز، ماسک، حفاظتی لباس اور ٹیسٹنگ کٹس شامل
مزید پڑھیں -
ملتان: احساس کفالت پروگرام کے تحت رقم کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے سے خاتون جاں بحق
ملک بھر میں احساس پروگرام کے تحت مستحقین میں 12 ہزار روپے نقد رقوم کی تقسیم کا سلسہ شروع ہوگیا ہے
مزید پڑھیں -
پاکستان میں پہلا روزہ 25 اپریل کو ہونے کا امکان
انھوں نے بتایا کہ اسی روز 23 اپریل کی شام یہ چاند دنیا میں کسی مقام سے نہیں دیکھا جا سکتا
مزید پڑھیں -
صوبے بتائیں گے کہ لاک ڈاؤن مرحلہ وار کیسے ختم کریں گے: وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اس وقت کورونا کا اتنا پریشر نہیں ہے تاہم اپریل کے آخر تک ہسپتالوں پر بہت دباؤ ہوگا
مزید پڑھیں