قومی
-
وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نے بلا کر استعفیٰ مانگا: فردوس عاشق اعوان
انٹرویو میں فردوس عاشق اعوان نے خود پر لگائےگئے الزامات کا دفاع بھی کیا اوردعویٰ کیا کہ ان کے خلاف خبریں چلوائی گئیں۔
مزید پڑھیں -
دبئی سے مزید 400 سے زائد افراد پاکستان پہنچ گئے
250 افراد پشاور اور 188 ملتان پہنچے جنہیں سکریننگ اور طبی جانچ کے بعد قرنطینہ مراکز اور ہوٹل منتقل کردیا گیا۔
مزید پڑھیں -
ملک میں لاک ڈاؤن کے باعث 26 فیصد خواتین ملازمت سے فارغ ہوئیں: سروے
جن خواتین ملازمین کو نکالا گیا ان میں فیکٹری ورکرز ، سیلز پرسنز، نجی سکولز، ہسپتالوں اور دیگرتجارتی اداروں میں کام کرنے والی خواتین شامل ہیں
مزید پڑھیں -
ملک بھر میں ڈاکٹرز سمیت 444 ہیلتھ ورکرز کورونا سے متاثر، 10 جاں بحق
سندھ میں 3، گلگت 2، پنجاب 2، بلوچستان، اسلام آباد اور کے پی میں ایک ایک ڈاکٹر جاں بحق، طبی عملے میں کے پی 38، سندھ 33، پنجاب 23، بلوچستان 35، گلگت 16، اسلام آباد میں 13 افراد متاثر
مزید پڑھیں -
ملک میں پولیو کے مزید 2 کیسز رپورٹ، مجموعی تعداد 44 ہو گئی
خیبر پختونخوا میں پولیو وائرس سے متاثرہ بچی کی عمر ایک سال 5 ماہ ہے۔ ای او سی
مزید پڑھیں -
سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ شروع
پروازیں بند ہونے کی وجہ ہزاروں پاکستانی تقریباً ایک ماہ سے سعودی عرب میں پھنسے ہوئے ہیں جن میں عمرہ زائرین کی بھی ایک بڑی تعداد شامل ہے۔
مزید پڑھیں -
ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 24 افراد جاں بحق، تعداد 391 ہو گئی
ملک میں آج اب تک کورونا وائرس سے مزید 24 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 385 ہوگئی
مزید پڑھیں -
ملک بھرمیں 4 مئی سے نادرا دفاتر کھولنے کا فیصلہ
نادرا حکام کے مطابق وزارت داخلہ نے ملک بھر میں ابتدائی طور پر نادرا کے 56 سے زائد دفاتر کھولنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا
مزید پڑھیں -
کورونا کے باعث ہسپتالوں کی طرف توجہ دینے کیلئے اہم ایشو ملا۔ عمران خان
جوہری ہتھیار بنانے والے ملک کیلئے وینٹی لیٹرز بنانا کوئی مشکل کام نہیں، ماضی میں سائنٹیفک ریسرچ کی ترویج پر کوئی توجہ نہیں دی گئی۔ وزیراعظم
مزید پڑھیں -
پٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر کی مزید کمی
اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا اور یکم مئی سے پیٹرول کی قیمت 96 روپے 58 پیسے سے کم ہو کر 81 روپے 58 پیسے فی لیٹر ہو گی۔ نوٹیفیکیشن جاری
مزید پڑھیں