قومی
-
‘پاکستان میں کورونا وائرس کی بلند ترین سطح مئی کے آخر اور جون کے شروع میں متوقع ہے’
ملک میں لاک ڈاؤن سے متعلق وزیرخارجہ نے کہا کہ پاکستان ایک غریب ملک ہے، ہم مستقل لاک ڈاؤن نہیں کرسکتے
مزید پڑھیں -
رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل طلب
اس متعلق ترجمان مذہبی امورکا کہنا ہے کہ تمام زونل کمیٹیوں کا اجلاس صوبائی ہیڈکوارٹرزمیں ہوگا۔
مزید پڑھیں -
‘میں نے وزیراعظم سے ہاتھ نہیں ملایا’ فیصل ایدھی کی وضاحت
وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے بعد ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی میں کورونا وائرس کی تشخیص کے بعد جہاں وزیراعظم کو مشتبہ کیس کے طور پر دیکھا جا رہا ہے وہاں فیصل ایدھی نے واضح کیا ہے کہ انہوں نے وزیراعظم سمیت کسی سے ہاتھ نہیں ملایا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز…
مزید پڑھیں -
موٹروے پولیس میں 3 ہزار بھرتیوں کی منظوری، نوٹیفکیشن جاری
موٹرے پولیس میں 12 ایس پیز،73 ڈی ایس پیز، 573 پٹرولنگ آفیسر، 1281 جونیئر پٹرولنگ آفیسر اور 517 ایڈمنسٹریشن سٹاف بھرتی کیا جائےگا۔
مزید پڑھیں -
پاکستان میں پہلا روزہ 25 اپریل کو ہونے کا امکان
ذرائع کا کہنا ہے کہ جمعرات کو ملک کے 80 فیصد علاقوں میں مطلع صاف ہوگا، صرف شمالی علاقہ جات اور کے پی کے کچھ علاقوں میں بادل ہوں گے
مزید پڑھیں -
ملک میں پولیو کے مزید دو کیسز رپورٹ، رواں برس تعداد 41 ہو گئی
سندھ اور بلوچستان میں ایک ایک نیا کیس سامنے آیا ہے۔ نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ
مزید پڑھیں -
کورونا سے متاثرہ افراد روزہ رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟
ان کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور وہ اپنے گھروں پر سیلف آئیسولیشن (خود ساختہ تنہائی) میں ہیں وہ رمضان کے روزے رکھ سکتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
افغانستان سے آنے والے 23 پاکستانیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق
افغانستان سے پچھلے دو دنوں میں آنے والے 108 افراد کے لیبارٹری ٹیسٹس کئے گئے ہیں جن میں 23 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ افغانستان میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی 17 اپریل کو براستہ طورخم شروع ہوئی ہے جن کو ضلع خیبر کے لنڈی کوتل اور جمرود کے قرنطینہ مراکز میں ٹہرایا…
مزید پڑھیں -
‘نماز تراویح میں حکومت سے 6 نہیں 3 فٹ کے فاصلے پر بات ہوئی تھی’
کورونا وائرس کے پیش نظر صدرمملکت عارف علوی اور علمائے کرام کے درمیان مساجد میں نماز تراویح اور ماہ رمضان کے دوسرے اجتماعات کے حوالے سے 20 نکات پر اتفاق ہوا ہے جن میں صدرمملکت کے مطابق ایک اہم نکتہ نمازیوں کے درمیان 6 فٹ کا فاصلہ بھی ہے لیکن ممتاز عالم دین مفتی تقی…
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں ایک دن میں کورونا سے 10 اموات، ہلاکتوں میں صوبہ ٹاپ پر آگیا
خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے مزید دس اموات ہوئی ہیں جو کہ ایک دن میں صوبے میں اموات کی اب تک سب سے بڑی تعداد ہے۔ حکومتی اعداد و شمار کے مطابق 18 اپریل کو خیبرپختونخوا میں کورونا کے مزید 60 کیسز سامنے آئے ہیں جس کے ساتھ مجموعی تعداد 1137 ہوگئی ہے۔ صوبے میں…
مزید پڑھیں