قومی
-
سعودی عرب میں مقیم 30 پاکستانی کورونا وائرس سے جاں بحق
150 پاکستانیوں میں وائرس کی تصدیق چکی ہے۔ سفیر راجہ علی اعجاز کی بریفنگ
مزید پڑھیں -
تعلیمی بورڈز کے پرائیویٹ سٹوڈنٹس کو پروموٹ نہ کرنے پر غور
گزشتہ تین سالوں کے نتائج کا جائزہ لیا جائے گا اور نمبروں کے تناسب کے حساب سے امیدواروں کو پروموٹ کیا جائے گا۔ ذرائع
مزید پڑھیں -
پاکستان میں10روز کے دوران کورونا سے اموات میں 100فیصد اضافہ ریکارڈ
کورونا وائرس سے ملک میں صرف 28اپریل سے 7 مئی کے دوران297اموات رپورٹ ہوئیں جو اب تک ملک میں ہونے والی 591 کا 49.7 فیصد بنتی ہے
مزید پڑھیں -
آل پرائیویٹ سکولز فیڈریشن نے تعلیمی اداروں کو مزید بند رکھنے کے فیصلے کو مسترد کردیا
آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن کے صدر کاشف مرزا نے ایک بیان میں کہا ہے کہ نجی تعلیمی اداروں کامعاشی قتل عام کیا جارہا ہے،
مزید پڑھیں -
ملک بھر میں بورڈز کے تمام امتحانات ختم، تعلیمی ادارے 15 جولائی تک بند
نویں، دسویں، گیارہویں اور بارہویں کے امتحانات نہیں ہوں گے، نویں، دسویں، گیارہویں اور بارہویں جماعت کے طلبہ کو سابقہ نتائج پر اگلی کلاسز میں ترقی دی جائے گی۔ قومی رابطہ کمیٹی کا فیصلہ
مزید پڑھیں -
پاک فوج وباء سے لڑنے میں دوسرے اداروں کی مدد جاری رکھے گی۔ آرمی چیف
جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ کوہاٹ، آپریشنل تیاری، مسلسل نگرانی اور اعلی حوصلہ افزائی کے لئے افسران اور جوانوں کی تعریف
مزید پڑھیں -
جنسی ہراسانی، یوکرین میں پاکستانی سفارتخانے کا سینئر افسر برطرف
فرسٹ سیکرٹری وقار احمد نے سفارت خانے میں صفائی کرنے والی مقامی ملازمہ کو جنسی طور پر ہراساں کیا، پھر اس کے خلاف عداوت پر اتر آئے اور آخر کار ملازمہ کو نوکری سے ہی نکال دیا۔
مزید پڑھیں -
باٹا کا پاکستان میں طبی عملے میں ایک لاکھ جوتے تقسیم کرنے کا اعلان
محمد زبیر نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مجموعی طور پر کورونا سے متاثرہ ممالک میں 10 لاکھ سے زائد جوتے تقسیم کیے جائیں گے
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا کا تعلیمی ادارے کھولنے کی حمایت باقی صوبوں کی مخالفت
کورونا وائرس کی وجہ سے ملک بھر کے تعلیمی ادارے یکم جون کے بعد بھی بند رکھے جانے کا امکان ہے۔
مزید پڑھیں -
11 مئی سے لاک ڈاؤن میں نرمی، تجارتی مراکز کھولنے کا فیصلہ
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اجلاس میں ملک بھر میں تجارتی مراکز 11 مئی سے کھولنے کی منظوری دی گئی۔ تجاویز کی منظوری کے بعد تجارتی مراکز صبح 11 بجے سے شام 5 بجے اور رات 8 سے 12 بجے تک کھلی رہے گی۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی…
مزید پڑھیں