قومی
-
پی آئی اے طیارہ حادثہ، تحقیقات کے لیے 4 رکنی کمیٹی تشکیل
ونگ کمانڈر ملک محمد عمران، گروپ کیپٹن توقیر اور ناصر مجید تحقیقاتی ٹیم کے ممبرز ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تحقیقات کمیٹی کی تشکیل کے ایک ماہ کے اندر مکمل کی جائیں گی
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان میں آج عید، سعودی عرب میں کل عید منائی جائے گی
سعودی حکام نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ سعودی عرب میں شوال کاچاند نظر نہیں آیا جس کے بعد عید الفطر 24 مئی بروز اتوار منائی جائے گی۔
مزید پڑھیں -
کراچی حادثے کا سبب پرندے، اب تک 80 جاں بحق، دو افراد معجزانہ طور پر محفوظ
پرندے ٹکرانے کے سبب جہاز کے انجن بند ہو گئے تھے، پائلٹ نے ’’مے ڈے‘‘ کی کال بھی دی تاہم طیارہ رن وے پر پہنچنے سے پہلے ہی آبادی والے علاقے میں مکانات سے ٹکرا گیا۔ ابتدائی رپورٹ
مزید پڑھیں -
چاند نظر نہیں آیا، عیدالفطر اتوار کو ہو گی۔ پوپلزئی
شمالی وزیرستان میں کل عید کے اعلان کی اطلاعات، سعودی عرب میں بھی چاند نظر نہیں آیا، عیدالفطر بروز اتوار ہو گی۔ عرب میڈیا
مزید پڑھیں -
طیارہ حادثہ، بلیک باکس کا ایک اہم حصہ کوئیک ایکسِس ریکارڈر مل گیا
وئیک ایکسِس ریکارڈر میں ائیر ٹریفک کے علاوہ کاک پٹ کی گفتگو کا ریکارڈ ہوتا ہے، کوئیک ایکسِس ریکارڈر امدادی کارکن کو ملا جسے سول ایوی ایشن حکام کے حوالے کردیا گیا۔ ذرائع
مزید پڑھیں -
کراچی میں پی آئی اے کا طیارہ گرکرتباہ، 100 کے قریب افراد کا جاں بحق ہونے کا خدشہ
ذرائع کے مطابق لاہور سے کراچی آنے والی قومی ائیرلائن کی پرواز ائیر بس سی 20 ائیرپورٹ کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔
مزید پڑھیں -
شوگرانکوائری کمیشن رپورٹ کابینہ کو پیش، جہانگیر ترین شہباز شریف ذمہ دار قرار
وزیر اعظم عمران خان نے کہا تھا کہ کمیشن کی رپورٹ سامنے آنے پر مزید ایکشن ہوگا، کمیشن کی رپورٹ کے بعد جو بھی ملوث ہوا قانون کے تحت اس کے خلاف کارروائی ہوگی
مزید پڑھیں -
”ظلم نہ کریں” شنگھائی میں پھنسے تاجروں کی زلفی بخاری سے اپیل
بیجنگ ایمبیسی، شنگھائی ایمبیسی اور گونزو قونصلیٹ میں ان کی کوئی سنوائی نہیں ہو رہی۔ الزام
مزید پڑھیں -
فواد چودھری کا رویت ہلال کمیٹی ختم کرنے کا ایک بار پھر مطالبہ
سائنس کے جدید دور میں رویت ہلال کمیٹی کی کوئی ضرورت نہیں۔ وفاقی وزیر
مزید پڑھیں -
پی آئی اے کو روزانہ ایک اضافی پرواز کی اجازت دے دی گئی
ترجمان سی اے اے کے مطابق عید الفطر کے موقع پر مسافروں کے زیادہ رش کے معاملے پر پی آئی اے کو ایک اضافی پرواز چلانے کی اجازت دی گئی ہے۔
مزید پڑھیں