قومی
-
معروف ٹی وی اینکر طارق عزیز انتقال کرگئے
طارق عزیز رکن قومی اسمبلی بھی رہے ہیں، انہوں نے کئی فلموں میں بھی کام کیا ہے۔
مزید پڑھیں -
جائیداد تنازعہ، چچا کے ہاتھوں 4 یتیم بھتیجیوں کا لرزہ خیز قتل
واقعہسرگودھا میں پیش آیا، ریجنل پولیس آفیسر نے ڈی پی او سے رپورٹ طلب کر لی
مزید پڑھیں -
راہزنوں کی روتے ہوئے فوڈ ڈیلیوری بوائے کو گلے لگانے کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا پر انسانیت کے نام سے ویڈیو وائرل، لوگ اس منظر کو دیکھ کر جذباتی ہو گئے، تاہم کچھ لوگوں نے اس عمل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ غلط غلط ہی ہے۔
مزید پڑھیں -
پیٹرول بحران جاری، 3 نجی کمپنیاں ذمہ دار قرار
تمام کمپنیوں کو طے کردہ معیار پر پورا نہ اترنے پر شوکاز دیا جائے اور ایک ماہ میں ان کی کارکردگی بہتر نہیں ہوتی تو لائسنس معطل کیا جائے، تحقیقاتی کمیٹی کی سفارش
مزید پڑھیں -
پشاور سمیت ملک کے بیشتر اضلاع میں زلزلے کے شدید جھٹکے
ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.7 ریکارڈ، مرکز تاجکستان کا پہاڑی سلسلہ تھا
مزید پڑھیں -
‘تمام صوبے قبائلی اضلاع کو این ایف سی ایوارڈ میں وعدے کے مطابق حصہ دیں’
وفاق نے صوبوں سے کہا ہے کہ وہ قبائلی علاقوں کی خصوصی ترقی اور صحت کے شعبے میں بہتری کے لیے آئندہ سال کے اپنے بجٹ میں سے قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی) کے شئیرز کی مناسبت سے مشترکہ طور پر 110 ارب روپے مختص کریں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے بات کرتے…
مزید پڑھیں -
پشاور، مردان اور ملاکنڈ سمیت 20 شہرکورونا کے ہاٹ سپاٹس قرار
این سی او سی کے مطابق ملک کے 20 شہروں میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، کوروناکا پھیلاؤ روکنے کیلئے ضروری ہے کہ ان شہروں میں پابندیاں لگا دی جائیں
مزید پڑھیں -
کورونا، ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھولنے کی درخواست مسترد
تعلیمی ادارے کھولنا ایگزیکٹو کا کام ہے وہی اس کو دیکھے، اسلام آباد ہائی کورٹ
مزید پڑھیں -
کراچی، صحافی ولی خان بابر کا مفرور قاتل گرفتار
ملزم کامران عرف ذیشان عرف شانی کا ابتدائی بیان میں ولی خان بابر سمیت 4 افراد کے قتل کا اعتراف، ''ولی خان بابر کو اے این پی کی وجہ سے مارا، 5 ٹیموں نے مل کر نشانہ بنایا تھا۔''
مزید پڑھیں -
پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 1 لاکھ 44 ہزار 478 ہو گئی
پنجاب میں 1031، سندھ میں 831، خیبر پختونخوا میں 675، اسلام آباد میں 78، گلگت بلتستان میں 16، بلوچستان میں 85 اور آزاد کشمیر میں 13 افراد کورونا وائرس سے جاں بحق
مزید پڑھیں