قومی
-
کیا ملیریا کی عام دوا سے کورونا کا علاج کیا جا سکتا ہے؟
ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان (ڈریپ) نے عام طور پر ملیریا کے علاج کے لئے استعمال ہونے والے انجیکشن ’رمڈیسیویر‘ کو کورونا وائرس کے علاج میں استعمال کرنے کے لیے اجازت نامہ جاری کر دیا۔
مزید پڑھیں -
پاکستان میں سورج گرہن، بعض علاقوں میں تاریکی پھیلے گی
سورج گرہن پاکستان، چین، شمالی بھارت اور افریقہ کے کچھ حصوں میں دیکھا جا سکے گا۔ محکمہ موسمیات
مزید پڑھیں -
دبئی میں کورونا سے جاں بحق ہونے والے پاکستانیوں کی تعداد 34 ہو گئی
مرنے والوں کی دبئی میں ہی تدفین، کورونا وائرس سے متاثرہ پاکستانیوں کو فری علاج اور ٹیسٹنگ سروس فراہم کرنے پر حکومت امارات کا شکریہ۔ پاکستان
مزید پڑھیں -
پاکستان کا عالمی پروازوں کیلئے فضائی حدود جزوی طور پر کھولنے کا اعلان
یہ اقدام اوورسیز ورکرز کیلئے اٹھایا گیا ہے، ہر ممکن مدد فراہم کریں گے۔ وزیراعظم
مزید پڑھیں -
کورونا: پاکستان کو ڈیڑھ ارب ڈالر ملنے کے معاہدے پر دستخط ہو گئے
پاکستان کو رقم ملنے سے متعلق معاہدے کی تقریب میں وزیراعظم عمران خان بھی موجود تھے، رقم چند روز میں پاکستان کو مل جائے گی۔
مزید پڑھیں -
پاک افغان طورخم بارڈر پیدل آمدورفت کے لیے کھول دیا گیا
اسسٹنٹ کمشنر شمس الاسلام کے مطابق باب پاکستان کے مقام پر افغانستان سے پاکستانی شہریوں کی آمد شروع ہوگئی
مزید پڑھیں -
حکومت کا ملازمتوں سے برطرف اوورسیز پاکستانیوں کو روزگار فراہم کرنے کا فیصلہ
ملازمتوں سے برطرف ہونے والے اوورسیز پاکستانیوں کے لیے اوورسیز ایمپلائمنٹ کوآپریشن کی ویب سائٹ پر رجسٹریشن شروع کر دی گئی ہے
مزید پڑھیں -
پٹرول بحران میں ملوث کمپنیوں کے لائسنس منسوخ کرنے کا حکم
پٹرول کے مصنوعی بحران میں ملوث افراد اور کمپنیوں کے خلاف کارروائی جائے۔ وزیراعظم عمران خان
مزید پڑھیں -
تفتان بارڈر بھی 7 روز کیلئے کھل گیا، ایس او پیز پر عملدرآمد لازمی قرار
تفتان بارڈر 27 مارچ سے بند تھا، سرحد کو کورونا وائرس کی وجہ سے بند کیا گیا تھا۔ اعلامیہ
مزید پڑھیں -
بی این پی مینگل نے پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان کردیا
انہوں نے کہاکہ پاکستان سٹیل کی نجکاری کرکے ہزاروں لوگوں کوبیروزگارکیاجارہاہے،افسوس کی بات ہے یہاں ان کی آواز سننے والاکوئی نہیں
مزید پڑھیں