قومی
-
وزیراعظم کا شوگر مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
نیب کو شوگر کمیشن کے نتائج کی روشنی میں ذمہ داران کا تعین کرنے جبکہ سٹیٹ بینک کو چینی ذخائر کے غلط استعمال اور مشکوک برآمدات کی تحقیقات کی ہدایت
مزید پڑھیں -
مولانا فضل الرحمان کے بھائی کی خدمات وفاق نے سندھ سے واپس لے لیں
محکمہ اسٹیبلشمنٹ نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کولکھے گئے خط میں کہا کہ کیڈرافسران کی کمی کے باعث ضیاء الرحمان کی خدمات صوبے کے حوالے کی جائیں
مزید پڑھیں -
عید قربان، سبزی، پھل، انڈوں اور دیگر اشیاء ضروریہ کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں
اتوار بازاروں اور اوپن مارکیٹ میں آلو 70 روپے، ٹماٹر 100 روپے، ادرک 470 روپے، لہسن 220 روپے، لیموں 150 روپے کلو، سبز مرچ 110 روپے کلو، گھی 175 روپے پیکٹ، آٹا چکی 70 روپے کلو فروخت ہو رہا ہے۔
مزید پڑھیں -
پی آئی اے نے بڑی عید کے موقع پر کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا
عید کے موقع پر مسافروں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے اسلام آباد سے کراچی پروازوں کا یکطرفہ کرایہ 8ہزار652 روپے کردیا گیا
مزید پڑھیں -
پی ٹی اے کا فیصلہ برقرار، اسلام آباد ہائیکورٹ نے پب جی گیم کو بحال کر دیا
آن لائن گیم سے متعلق پی ٹی اے کو 7 روز میں دوبارہ فیصلہ کرنے کا حکم، پب جی کیخلاف شکایات کی تفصیلات اور اس پر پابندی کی وجوہات بھی طلب
مزید پڑھیں -
18ماہ بعد حکومت پاکستان نے افغان طلباء کیلئے فنڈز جاری کر دیئے
سکالرشپ میڈیسن، انجینئرنگ، زراعت۔ منیجمنٹ اور کمپیوٹر سائنس سمیت مختلف شعبہ جات میں زیرتعلیم افغان طلباء کو جاری کی جائے گی۔
مزید پڑھیں -
سپریم کورٹ کا یوٹیوب بند کرنے کا عندیہ
ہم عوام کے پیسے سے تنخواہ لیتے ہیں اور ہماری کارکردگی و فیصلوں پر عوام کو بات کرنے کا حق ہے، لیکن نجی زندگی کا حق بھی ہمیں آئین دیتا ہے: جسٹس قاضی امین
مزید پڑھیں -
سول ایوی ایشن اتھارٹی نے مزید 28 پائلٹس کے لائسنس منسوخ کردیے
سول ایوی ایشن نے مجموعی طور پر 93 پائلٹس کے لائسنس معطل کیے ہیں جب کہ دیگر پائلٹس کے لائسنسز کی فرانزک آڈٹ کے ذریعے مکمل چھان بین کی جارہی ہے
مزید پڑھیں -
پاکستان میں عید الاضحیٰ یکم اگست کو ہوگی
ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں ہوا جس کی صدارت چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے کی
مزید پڑھیں -
تاجر برادری چمن بارڈر پر پاسپورٹ اور ویزا کی شرط کسی صورت ماننے کو تیار نہیں
حکومت نے مارچ میں کورونا وباء کے پیش نظر چمن بارڈر کو دیگر سرحدات سمیت بند کر دیا تھا جو گزشتہ ماہ کھول دیا گیا لیکن آمدورفت کے لئے پاسپورٹ اور ویزے کی شرط عائد کر دی گئی۔
مزید پڑھیں