قومی
-
چمن، باب دوستی پر جھڑپ، فائرنگ سے چار افراد جاں بحق
پاک افغان سرحد پر آل پارٹیز تاجر اتحاد اور محنت کش گروپ کا 2 ماہ سے دھرنا جاری
مزید پڑھیں -
کورونا وباء، امریکہ نے پاکستان کو مزید 100 وینٹی لیٹرز فرایم کر دیئے
یہ وینٹی لیٹرز کووڈ-۱۹ وائرس کے علاوہ دیگر بیماریوں کے علاج جیسا کہ نمونیا اور سانس میں شدید دشواری کی بیماری "سی او پی ڈی” شامل ہیں میں بھی کارآمد ہیں۔ پال جونز
مزید پڑھیں -
طورخم بارڈر پر تجارت 4 سے 1 ارب پر کیوں آیا؟ قائمہ کمیٹی متعلقہ حکام پر برہم
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے طورخم بارڈر پر درپیش مسائل کے حل کو سنجیدہ نہ لینے پر متعلقہ حکام کو آڑے ہاتھوں لیا اور کہا کہ ان کی رویوں کے باعث افغانستان کے ساتھ دو طرفہ تجارت 4 ارب روپوں سے ایک ارب پر آگیا ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سیفران کا اجلاس چیئرمین…
مزید پڑھیں -
مناسک حج کا آغاز آج سے ہوگیا
عازمین حج منیٰ میں خصوصی کمپلیکس میں قیام کریں گے جب کہ حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ کل ادا کیا جائے گا
مزید پڑھیں -
گلگت، خفیہ آپریشن کے دوران فائرنگ تبادلہ میں 7 اہلکار، 2 شہری جاں بحق
ملزمان کی فائرنگ سے 5 اہلکار زخمی بھی ہوئے، طبی امداد کیلئے آر ایچ کیو ہسپتال منتقل، نگران وزیراعلیٰ نے آئی جی سے رپورٹ طلب کر لی.
مزید پڑھیں -
‘حکومت ہر حوالے سےناکام ہو چکی اس سے جان چھڑوانے کا وقت آگیا ہے’
مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں اس سے بدترین حکومت نہیں دیکھی، اس سے جان چھڑوائی جائے گی
مزید پڑھیں -
1 دن کام 14 لاکھ کی اجرت لینے والا پنشن کا حق مانگنے سپریم کورٹ پہنچ گیا
چیف جسٹس کی سربراہی میں انوکھے مقدمہ کی سماعت، عدالت عظمیٰ نے وزارت بین الصوبائی رابطہ کے افسر کی پنشن دینے کی درخواست خارج کر دی
مزید پڑھیں -
وزیراعظم کا شوگر مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
نیب کو شوگر کمیشن کے نتائج کی روشنی میں ذمہ داران کا تعین کرنے جبکہ سٹیٹ بینک کو چینی ذخائر کے غلط استعمال اور مشکوک برآمدات کی تحقیقات کی ہدایت
مزید پڑھیں -
مولانا فضل الرحمان کے بھائی کی خدمات وفاق نے سندھ سے واپس لے لیں
محکمہ اسٹیبلشمنٹ نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کولکھے گئے خط میں کہا کہ کیڈرافسران کی کمی کے باعث ضیاء الرحمان کی خدمات صوبے کے حوالے کی جائیں
مزید پڑھیں -
عید قربان، سبزی، پھل، انڈوں اور دیگر اشیاء ضروریہ کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں
اتوار بازاروں اور اوپن مارکیٹ میں آلو 70 روپے، ٹماٹر 100 روپے، ادرک 470 روپے، لہسن 220 روپے، لیموں 150 روپے کلو، سبز مرچ 110 روپے کلو، گھی 175 روپے پیکٹ، آٹا چکی 70 روپے کلو فروخت ہو رہا ہے۔
مزید پڑھیں