قومی
-
دو صدیوں بعد بھی بہاولپور کے صادق گڑھ محل کی جاذبیت برقرار
اس محل کی ضروری مرمت کر کے اسے سیاحوں کیلئے کھول دیا جائے تو سیاحوں سے ٹکٹ کی مد میں ملنے والی رقم سے بھی اس کی مرمت کا کام آسانی سے کیا جا سکتا ہے۔ ماہرین
مزید پڑھیں -
پاک افغان تجارت پاکستانی روپے میں کرنے کا فیصلہ
پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارت پاکستانی روپے میں کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں سینیٹر طلحہ محمود کی زیرِ صدارت قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا۔ وزیر خزانہ شوکت ترین نے اجلاس کو بتایا کہ افغانستان کو ڈالر کی کمی کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے، اس لیے افغانستان…
مزید پڑھیں -
56واں یوم دفاع آج روایتی جوش و جذبے سے منایا جائے گا
دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21 اکیس توپوں کی سلامی پیش کی جائے، مختلف تقریبات کا انعقاد بھی کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں -
ملک میں کورونا سے مزید 61 افراد انتقال کر گئے
سرکاری پورٹل کے مطابق ملک میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 26 ہزار 175 ہو گئی اور مجموعی کیسز 11 لاکھ 79 ہزار 305 تک جاپہنچے ہیں۔
مزید پڑھیں -
سی این جی کی قیمت میں 28 روپے فی کلو اضافے کا امکان
پنجا ب، اسلام آبادمیں سی این جی کی قیمت میں 18 روپے اضافہ ہو گا، ملکی تاریخ میں پہلی بار سی این جی پٹرول سے مہنگی، ملک مہنگائی کے سیلاب میں ڈوب جائے گا۔ مرکزی ایسوسی ایشن
مزید پڑھیں -
دنیا بھر میں کل حجاب کا عالمی دن منایا جائے گا
اس دن کے منانے کا مقصد اسلامی تعلیمات میں پردے کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے، حجاب کے عالمی دن کے موقع پر خواتین کے زیر اہتمام مختلف تقاریب کا اہتمام کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں -
بلوچستان کے پہلے وزیراعلیٰ سردار عطاء اللہ مینگل انتقال کر گئے
''بلوچستان نیشنل پارٹی اپنے عظیم قائد، سرپرست اعلیٰ، بلوچستان کے تاریخ ساز قوم پرست رہنما اور مینار بلوچ اب ہمارے درمیان نہیں رہے، بی این پی جنازے کا اعلان جلد کرے گی۔''
مزید پڑھیں -
کورونا: ملک بھر میں مزید 89 مریض جاں بحق
مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 31ویں نمبر پر موجود
مزید پڑھیں -
کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی انتقال کرگئے
کشمیری رہنما سید علی گیلانی 92 سال کی عمر میں سرینگر میں وفات پا گئے۔ ان کے خاندان نے تصدیق کی کہ سید علی گیلانی کی اپنی رہائشگاہ پر طویل علالت کے باعث وفات ہوگئی۔ مقامی حکام نے سید علی گیلانی کی وفات کی اطلاع کے بعد وادی میں الرٹ کا اعلان کر دیا۔ کشمیری…
مزید پڑھیں -
پٹرول کی قیمت میں ڈیڑھ روپے فی لیٹر کی کمی
پٹرول کی قیمت 119.80 روپے سے کم کر کے 118.30 روپے فی لیٹر، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 116.53 روپے سے کم کر کے 115.03 روپے فی لیٹر کر دی گئی۔ اعلامیہ جاری
مزید پڑھیں