متفرق
-
دو لڑکیوں کی شادی کا معاملہ: نیہا کو پولیس نے حراست میں لے لیا
علی آکاش اور نیہا عدالت پیش ہوئے تو عدالت نے علی آکاش کو جنس کے تشخیصی ٹیسٹ کے لیے ہسپتال جانے کا حکم دیا، علی آکاش نے ہسپتال جانے کی بجائے نیہا کو طلاق دی اور فرار ہو گیا
مزید پڑھیں -
گھر میں چکن رول بنانے کا آسان طریقہ
ہمارے ہاں عموما لوگ چکن کو پکاکرسالن کے طور پر کھاتے ہیں، تاہم چکن کو اور بھی مختلف طریقوں سے بنا کر کھایا جاسکتاہے
مزید پڑھیں -
حریم شاہ کا عید کے بعد دو بڑی سیاسی جماعتوں کے خلاف انکشافات کا اعلان
حریم شاہ نے ماضی میں جہاں حکمران جماعت پی ٹی آئی کو نشانہ بنایا تو وہیں ایم کیو ایم کے سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کو بھی سوشل میڈیا پر تماشا بنا ڈالا
مزید پڑھیں -
بھارت میں ماسک نہ پہننے پربکرا گرفتار
کانپور میں پولیس نے معمول کے گشت کے دوران ایک بکرے کو بغیر ماسک پہننے گھومتا دیکھا تو گرفتار کرکے تھانے لے گئے
مزید پڑھیں -
کیا آپ ایپل سے 25 ڈالر ہرجانہ وصول کرنے کے اہل ہیں؟
اگر آپ کا فون بھی ان سمارٹ فونز کی فہرست میں شامل ہے جنہیں ایپل نے بغیر آپ کو بتائے سلو یعنی سست کیا تو آپ بھی ہرجانہ وصول کرنے کے اہل ہیں
مزید پڑھیں -
وزیراعظم عمران خان کو نشانہ بازی سکھانے والا بزرگ ان سے ملاقات کا خواہش مند ہے
جمرود پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئےحاجی حبیب نے کہا کہ عمران خان 1993ء میں قبائلی علاقاجات کے دورے پر تھے
مزید پڑھیں -
کورونا وائرس کا مقابلہ کرنا چاہتے ہیں تو یہ غذائیں استمال کریں!
نئے نوول کورونا وائرس کی وبا دنیا بھر میں بہت تیزی سے پھیل رہی ہے اور ہوسکتا ہے اور اکثر ماہرین کا خیال ہے کہ مضبوط قوت مدافعت ہی اس کے خلاف بڑی ہتھیار ہے۔ آپ بھی سوچتے ہوں گے کہ اس صورتحال میں خود کو صحت مند کیسے رکھیں؟ کیا کوئی ایسی جادوئی چیز…
مزید پڑھیں -
ساہیوال کے نوجوان نے خواجہ سرا سے نکاح کرلیا
میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ ساہیوال کے نواحی علاقے 130 نائن ایل میں پیش آیا
مزید پڑھیں -
جسم میں درد ہونا بھی کورونا وائرس کی ایک علامت ہے: تحقیق
خطرناک عالمی وبا کورونا وائرس سے اب تک دنیا میں ہزاروں لوگ جان کی بازی ہارگئے
مزید پڑھیں -
کورونا مریض کے جانے کے بعد بھی کمرے میں دیر تک رہتا ہے: تحقیق
حال ہی میں امریکی سائنسدانوں کی جانب سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے متعلق ایک تحقیق کی گئی ہے
مزید پڑھیں