لائف سٹائل
-
پشاور میں دریافت ہونے والا ‘عجوبہ’ اور عجیب قوم کے کئی مفروضے!
انور خان رواں مہینے کے 13 تاریخ کو سماجی رابطوں کے ویب سائٹس پر پشاور میں ایک تہہ خانے کی ویڈیو وائرل ہوئی جس کے بعد وہاں پہنچنے والے لوگوں کی جانب سے کئی مفروضے سامنے آئے۔ ملبے کے پاس کھڑے وزیری اینٹوں کو غور سے دیکھتے آثار قدیمہ کے ماہر لگنے والے ان شہریوں…
مزید پڑھیں -
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا اعلان کردیا
وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے اضافے کا اعلان کردیا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر اضافہ کیا جارہا ہے جس کے بعد فی لیٹر قیمت 272 روپے سے بڑھ کر282 ہوگئی۔ انہوں نے کہا…
مزید پڑھیں -
‘ریل پٹری کے کنارے سستی دکانیں جہاں غریب لوگ بچوں کو عید کے کپڑے دلا سکتے ہیں’
شازیہ نثار پشاور میں ریل کی پٹری کنارے دیواروں پر ٹانکے یہ صرف کپڑے نہیں بلکہ ان غریبوں، یتیموں اور مفلس سفید پوشوں کی عید کی خوشیاں ہے جو ان موسمی دکانوں میں غریبوں کو کم قیمت پر خریدنے کو مل جاتی ہے۔ عید الفطر (چھوٹی عید) مسلمانوں کے لئے مقدس مذہبی تہوار ہے اور…
مزید پڑھیں -
محکمہ امور نوجوانان خیبرپختونخوا کا ڈیٹا سمیت تمام نظام ان لائن کرنے کا فیصلہ
محکمہ امور نوجوانان خیبرپختونخوا کا تمام ڈیٹا ہیومن ریسورسز، جوان مراکز، دفاتر کی ایڈریسز، ہاسٹلز، ترقیاتی منصوبوں سمیت تمام نظام آنلائن کر دیا گیا ہے جس سے محکمے کی موثر مانیٹرنگ صاف شفاف طریقے سے عمل میں لایا جائے گا. ان خیالات کا اظہار محکمہ امور نوجوانان و سپورٹس کے ایڈیشنل سیکرٹری نے صوبے بھر…
مزید پڑھیں -
بٹگرام: ہندو تاجر کی عیدالفطر کے لئے کپڑوں کی خریداری پر 50 فیصد رعایت
ناصر زادہ خیبر پختونخوا کے ضلع بٹگرام میں ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے تاجر جیکی کمار نے اپنے دکان میں عیدالفطر کے لئے کپڑوں کی خریداری پر 50 فیصد ڈسکاونٹ لگایا ہے جس کا مقصد مسلمانوں کے مقدس تہوار کا خیال رکھنا ہے۔ رام ناتھ کلاتھ ہاؤس کے مالک جیکی کمار نے ٹی این…
مزید پڑھیں -
مہمند: غیر معیاری آٹے کی ترسیل کے الزام میں فلور مل کو سیل کر دیا گیا
آفتاب مہمند ضلع مہمند میں انتظامیہ اور محکمہ خوراک نے غیرمعیاری آٹے کی ترسیل اور مفٹ آٹے کی تعداد میں خرد برد کے الزام میں عباس فلور مل کو سیل کر دیا۔ ڈپٹی کمشنر لوئر مہمند محمد احتشام الحق کے مطابق انتظامیہ نے عوام کی شکایت پر مذکورہ فلور مل کے خلاف کارروائی کی جہاں…
مزید پڑھیں -
تیراہ میں مسلح افراد کی کھلے عام گشت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
ضلع خیبر کے علاقے وادی تیراہ میں جمعت علمائے اسلام کے زیر اہتمام تیراہ باغ بازار میں مسلح گروپ کی اسلحہ کی کھلے عام نمائش کے لئے احتجاجی مظاہرہ ہوا جس میں مظاہرین کا کہنا تھا کہ تمام اداروں کے ہوتے ہوئے ایک مسلح گروہ کی بازار میں دن دھاڑے گشت کرنا قابل افسوس ہے۔…
مزید پڑھیں -
ایسٹر: پشاور میں ڈبلیو ایس ایس پی کے مسیحی ملازمین تنخواہوں سے محروم
عصمت خان پشاور سمیت پورے پاکستان میں آج مسیحی برادری ایسٹر تہوار انتہائی جوش و خروش سے منا رہے ہیں تاہم واٹر اینڈ سینیٹیشن سروسز پشاور (ڈبلیوایس ایس پی) کی جانب سے مسیحی ملازمین کو ان کی اجرت کی بروقت عدم ادائیگی نے انہیں مشکلات سے دوچار کر دیا ہے۔ کرسچن کمیونٹی سمجھتی ہے کہ…
مزید پڑھیں -
پاکستان میں اقلیتوں کے مذہبی تہواروں کی تعطیلات کا خیال کیوں نہیں رکھا جاتا، وجوہات کیا ہیں؟
ہارون الرشید حکومت پاکستان ہرسال کے آغاز پر سالانہ تعطیلات کا اعلان کرتی ہے جس میں نیشنل اور مسلم ہولی ڈیز کے ساتھ مذہبی اقلیتوں کے تہواروں کی چھٹیوں شامل ہوتی ہیں لیکن بدقسمتی سے سرکاری ونیم سرکاری اداروں میں کام کرنے والی اقلیتی برادری کی 99 فیصد تعداد اپنے مذہبی تہواروں کی تعطیلات سے…
مزید پڑھیں -
خشک ہوتے کنویں، لنڈی کوتل کے ہر دوسرے گھر کی کہانی
محراب افریدی قبائلی ضلع خیبر کے علاقہ لنڈی کوتل کی اسما بی بی کئی میل دورسے گھر کے لئے پانی لاتی ہیں۔ وہ کہتی ہیں کہ ابھی دو تین سال پہلے کی بات ہے، ہمارے گھر میں کنواں ہر وقت پانی سے بھرا رہتا تھا۔ اس کنویں سے نہ صرف ہماری ضروریات پوری ہوتی تھیں…
مزید پڑھیں