لائف سٹائل
-
دیربالا: سٹرابیری میں کیڑے لگنے سے لاکھوں روپے کی فصل متاثر، کاشتکار پریشان
زاہد جان دیروی دیربالا کے علاقے عشیری درہ میں سینکڑوں ایکڑ رقبے پر کاشت سٹرابیری کی فصل (پنیری) میں خطرناک قسم کے کیڑے لگنے سے فصل متاثر ہونے لگا ہے جس باعث مقامی زمیندار اور کاشتکاروں کو شدید نقصان پہنچنے کا خدشہ پیدا ہوا ہے۔ مقامی کاشتکار گوہر خان کے مطابق عیشری درہ کی زمین…
مزید پڑھیں -
ڈی جی انفارمیشن کا ہڑتالی ملازمین کو نوٹس، فوری طور پر کام شروع کرنے کا حکم
آفتاب مہمند محکمہ اطلاعات خیبر پختونخوا کے نئے ڈائریکٹر جنرل نے ہڑتالی ملازمین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے انہیں فوری طور پر اپنی ڈیوٹیاں شروع کرنے کا حکم دیا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل محکمہ اطلاعات کی جانب سے جاری کردہ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ محکمہ اطلاعات خیبر پختونخوا کے مختلف شعبوں کے ملازمین 28…
مزید پڑھیں -
ضلع کرم میں ٹارگٹ کلنگ اور ‘فرقہ وارانہ جنگوں’ کے وجوہات کیا ہیں؟
ریحان محمد خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں شعیہ سنی فسادات کوئی نئی بات نہیں ہے بلکہ یہ فسادات برصغیر پاک و ہند کے تقسیم سے پہلے 1938 سے ہو رہے ہیں جس میں اب تک سینکڑوں کی تعداد میں انسانی جانوں کا ضیاع ہوا ہے۔ مقامی افراد کے مطابق اس زمانے میں یہ جنگیں…
مزید پڑھیں -
منشیات کی لعنت روکنے کے لیے صوبے میں’ ‘ڈرگ فری خیبر پختونخوا’ مہم کا آغاز
عصمت خان وزیراعلی خیبر پختونخوا کی سراہی میں صوبے میں منشیات کی لعنت روکنے کے لیے ‘ڈرگ فری خیبر پختونخوا’ مہم کا آغاز کردیا گیا ہے۔ اس موقع پر نگران وزیر اعلی اعظم خان نے کہا کہ حکومت صوبے سے منشیات کے خاتمے کے لئے پر عزم ہے، یہ ایک نیک مقصد ہے جس میں…
مزید پڑھیں -
دیربالا: سیاحتی مقام سیدگی جھیل تک پہنچنا اب سب کے لیے ممکن ہوگا
سیدگئ جھیل دیکھنا ہر ایک کی دلی خواہش ہوتی ہے تاہم سڑک نہ ہونے کی وجہ سے یہ علاقہ سیاحوں کی نظروں سے اوجھل تھا
مزید پڑھیں -
سڑک پر سپیڈ بریکرز ہوتے ہیں یا "پسلی بریکرز؟”
موٹرسائیکل پوری سپیڈ سے آرہی تھی جیسے ہی وہ بریکر تک پہنچی تو پورے زور سے بریک لگانے کے باوجود بھی موٹر سائیکل پر بیٹھا ہوا لڑکا خود کو گرنے سے بچانہ سکا اور شدید زخمی ہوگیا
مزید پڑھیں -
نوشہرہ میں ذہنی مریض ریل کی ٹکر سے جاں بحق
جابحق ذہنی مریض داود خان نے گزشتہ سال دریائے کابل میں بھی چھلانگ لگائی تھی جس کو ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے بچا کر زندہ نکال لیا تھا۔
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان: مختلف سرکاری محکموں میں سینکڑوں گھوسٹ ملازمین کا انکشاف
شمالی وزیرستان میں تعلیم، صحت اور محکمہ پولیس میں سینکڑوں گھوسٹ ملازمین کا انکشاف ہوا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق شمالی وزیرستان کے مختلف محکموں سے شکایات ملی تھیں کہ ضلع بھر میں بعض اہم محکموں کے سینکڑوں ملازمین کے نام پر ماہانہ لاکھوں روپے کی تنخواہیں ادا کی جارہی ہیں جبکہ ملازمین اپنے فرائض انجام…
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا میں تمام فلور ملز بند کرنے کا فیصلہ، مگر کیوں؟
خیبر پختونخوا فلور ملز ایسوسی ایشن نے پنجاب سے گندم اور آٹے کی ترسیل پر پابندی کے باعث 8 اور 9 مئی کو صوبہ بھر کے تمام فلور ملز کو بند کرنے کا اعلان کردیا۔ اس سلسلے میں جمعہ کو خیبر پختونخوا فلور ملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین حاجی محمد اقبال نے احتجاجی ریلی کے…
مزید پڑھیں -
ناروے: لنڈی کوتل کے رہائشی نے موٹر سائیکل پر ورلڈ ٹور کا آغاز کر دیا
ناروے میں مقیم پاکستانی نژاد ضیاءالدین شنواری نے ناروے کے شہر اوسلو سے اپنے موٹر سائیکل ‘لیو’ پر ورلڈ ٹور کا آغار کر دیا ہے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں سیاحت کو فروغ دینے والے لنڈی کوتل کے 59 سالہ ضیاءالدین نے سوشل میڈیا کے ذریعے بتایا کہ وہ سیاحت سے محبت اور دنیا کے…
مزید پڑھیں