لائف سٹائل
-
خیبر پختونخوا میں گرمی کی ایک اور لہر، پچھلی لہر کے اموات تاحال معمہ
افتخار خان صوبے کے سب سے بڑے سرکاری ہسپتال کے ایمرجنسی شعبے کے قلیل المدتی قیام کے یونٹ میں مجموعی طور پر 11 بیڈز ہیں لیکن وارڈ میں اس وقت مریضوں کی تعداد 40 سے بھی زیادہ ہے۔ ہر بیڈ پر 2 یا تین مریض لیٹے ہیں جبکہ تیمارداروں کے لئے رکھے گئے سٹینڈز پر…
مزید پڑھیں -
غریب آدمی گھر کا کرایہ دے گا یا بجلی کا بل؟
محمد سلمان بین الاقوامی مالیاتی فنڈ( آئی ایم ایف) سے کامیاب مذاکرات کے بعد طے پانے والے معاہدہ کے ثمرات عوام تک پہنچنا شروع ہو گئے ہیں۔ اب تک تو بجلی صارفین کو صرف خبروں کی حد تک ہی جھٹکے ملتے رہیں کہ بجلی کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں لیکن یہ جھٹکے حقیقت میں اس…
مزید پڑھیں -
چیئر لفٹ کے لیے زائد المیعاد رسی کا استعمال اور ریسکیو کے لیے روایتی انداز
محمد فہیم خیبر پختونخوا کے دور افتادہ علاقے بٹگرام کی تحصیل الائی میں کل صبح ساڑھے 7 بجے بچوں کو سکول لے جانے والی چیئر لفٹ حادثے کا شکار ہوگئی اور اس کی تین میں سے دو رسیاں ٹوٹ گئیں۔ اس حادثے نے کئی سوالات کو جنم دیدیا جن کے جوابات مستقبل میں ان واقعات…
مزید پڑھیں -
بٹگرام چیئرلفٹ ریسکیو آپریشن مکمل، تمام 8 افراد کو بحفاظت بچا لیا گیا
خیبر پختونخوا کے ضلع بٹگرام میں چیئر لفٹ کی کیبل ٹوٹنے سے پھنسنے والے تمام 8 افراد کو کئی گھنٹے بعد بحفاظت بچا لیا گیا ہے، چیئر لفٹ کی کیبل ٹوٹنے سے 900 فٹ کی بلندی پر 6 بچوں سمیت 8 افراد پھنس گئے تھے۔ پاک فوج کی جانب سے ریسکیو آپریشن کے دروان پہلے…
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا میں کل سے مزید بارشوں کا امکان، اربن فلڈنگ کا خدشہ
محکمہ موسمیات نے خیبر پختونخوا میں کل سے 27 اگست تک مزید مون سون بارشوں کا امکان ظاہر کر دیا۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق تمام ضلعی انتظامیہ کو الرٹ رہنے کے لیے مراسلہ جاری کر دیا گیا، تیز بارشوں اور ہواؤں کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایت کی…
مزید پڑھیں -
باجوڑ: مسیحی برادری اپنی میتیں دیگر علاقوں میں دفنانے پر مجبور کیوں؟
مصباح الدین اتمانی ‘ہمیں اپنی میت کو باجوڑ سے نوشہرہ لے جانا پڑتا ہے کیونکہ یہاں ہمارے لیے کوئی قبرستان موجود نہیں ہے جہاں ہم اپنی میتوں کو دفنا سکیں’ یہ کہنا ہے باجوڑ سے تعلق رکھنے والے مسیحی برادری کے صدر پرویز مسیح کا۔ پرویز مسیح کے مطابق ایک تو ان کو اپنے پیاروں…
مزید پڑھیں -
چارسدہ میں سبزی فروشوں نے کیوں بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے؟
رفاقت اللہ رزڑوال چارسدہ میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سبزی منڈی کو دوسری جگہ منتقلی کے خلاف ضلع بھر میں سبزی فروشوں اور آڑھتیوں نے سبزی فروخت کرنے سے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے جس کی وجہ سے ضلع بھر میں سیزی کی سپلائی متاثر ہونے سے سبزیوں کی قیمتوں میں 60 سے 80…
مزید پڑھیں -
بٹگرام: رسی ٹوٹنے سے اساتذہ سمیت کئی طلباء چیئر لفٹ میں پھنس گئے
خیبر پختونخوا کے ضلع بٹگرام کے علاقے پاشتو میں سکول جانے والے بچے 9 سو فٹ بلند چیئرلفٹ میں پھنس گئے جنہیں بچانے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ واقعہ بٹگرام تحصیل کے آلائی یوسی بٹنگی پاشتو کے علاقے میں پیش آیا ہے جہاں مقامی افراد کی آمدورفت کے لیے استعمال ہونے والی چیئر لفٹ…
مزید پڑھیں -
اے ڈی آر جرگہ: مشکل وقت میں بھائی چارے کی صدا یا عدالتی نظام سے بے زاری؟
ضلع مہمند میں رسم و رواج کے تحت راضی ناموں کا سلسلہ چل پڑا
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا کے علماء کا سانحہ جڑانوالہ کی جوڈیشنل انکوائری کا مطالبہ
خیبر پختونخوا کے مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علماء کرام نے پشاور کے سینٹ جانز کیتھڈرل چرچ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر بریفنگ دیتے ہوئے خیبر پختونخوا کے چیف خطیب مولانا طیب قریشی نے سانحہ جڑانوالہ پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا واقع نہیں ہونا چاہئے تھا، پاکستان کو…
مزید پڑھیں