لائف سٹائل
-
سوات: مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
گزشتہ روز بھی سوات اور گرد ونواح میں 4.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے۔
مزید پڑھیں -
انٹرنیٹ سپیڈ: 45 ہزار کلومیٹر طویل انٹرنیٹ کیبل آج پاکستان سے منسلک ہو گی
گزشتہ دنوں وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ نے اعتراف کیا تھا کہ ملک میں انٹرنیٹ کی اسپیڈ اس طرح نہیں ہے جیسے ہونی چاہیے۔
مزید پڑھیں -
ملک کے بیشتر علاقے سردی کی لپیٹ میں، پشاور میں درجہ حرارت منفی ایک ریکارڈ
خیبر پختونخوا کے علاقوں؛ مالم جبہ، چترال اور دیر، کے علاوہ مری، راولاکوٹ اور گلگت بلتستان کے کئی اضلاع میں بھی پارا نقطۂ انجماد سے نیچے گر گیا۔
مزید پڑھیں -
پاسپورٹ آفس جمرود کا یومیہ 120، سال میں 34 ہزار پاسپورٹ جاری کرنے کا انکشاف
نوجوانوں کو بیرون ممالک بھجوانے والے ایجنٹس کو اگر ایف آئی اے حکام پکڑیں تو وہ بہت کچھ اگل دیں گے جن کا سارا دھندا بے ایمانی پر چل رہا ہے۔ مقامی لوگوں کا مطالبہ
مزید پڑھیں -
ایپکس کمیٹی اجلاس؛ کرم میں بنکرز، اسلحے کا رجحان مکمل ختم کرنے کا فیصلہ
وفاقی حکومت ملک بھر میں امن و امان کے قیام کے لئے کوشاں ہے،، اور قیامِ امن کے لئے ہر سطح پر اقدامات کیے جائیں گے۔ محسن نقوی
مزید پڑھیں -
کرم میں تعلیمی ادارے بند؛ جرگے میں آج حتمی فیصلہ متوقع
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا ضلع کرم کی صورتحال پر صوبائی حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
مزید پڑھیں -
ماضی کے کھیل جو اب گم ہوتے جا رہے ہیں!
ضلع ملاکنڈ کے علاقے الاڈھنڈ ڈھری سے تعلق رکھنے والے محمد جمیل جمیل کاچوخیل نے اپنی کتاب "اوس دی یادونہ افسانے خکاری" میں ان روایتی کھیلوں کے مختلف پہلوؤں کو محفوظ کرنے کی کوشش کی ہے۔
مزید پڑھیں -
حکومتی ”گمراہ کن” بیانات کی مذمت؛ کرم میں کل سے تعلیمی ادارے بند، احتجاجی تحریک کی دھمکی
مین شاہراہ پر مسافروں کے قتل پر خاموش رہنا اور اب راستے نہ کھولنا کہاں کا انصاف ہے، اور واضح کیا کہ راستے فوری طور کھول کر محفوظ نہ بنائے گئے تو احتجاجی تحریک شروع کر دیں گے۔ حمید حسین
مزید پڑھیں -
گرینڈ امن جرگہ میں ڈیڈلاک برقرار؛ "جب تک اسلحہ سرینڈر نہیں ہو گا سڑک نہیں کھولی جائے گی”
دواؤں کی عدم دستیابی کے باعث کرم میں 29 بچوں کی موت کی خبر غلط ہے۔ مشیر صحت؛ بروقت علاج نہ ملنے سے 29 بچے، جبکہ چند دیگر افراد بھی جاں بحق ہوئے ہیں۔ ذرائع
مزید پڑھیں -
کرک: گیس نہیں تو پولیو کے قطرے بھی نہیں؛ خواتین نے پولیو ٹیم کو علاقے سے باہر کر دیا
''ہماری یونین کونسل گیس کی پیداوار کا حامل علاقہ ہے لیکن ہمارے لئے گیس پھر بھی نہیں ہے۔'' سیریخواہ میں گیس بلز اور بینرز اٹھائے خواتین کا احتجاج
مزید پڑھیں