لائف سٹائل
-
والدین کی نازیبا گفتگو کا خمیازہ بیٹی کو ساری زندگی بھگتنا پڑتا ہے
اس کی ایک زندہ مثال چند روز قبل گاؤں میں اک خاتون کے ہاں پیدا ہونے والی ایک بچی ہے جس کی آنکھیں پیدائشی طور پر خراب اور جس کی کمر پر ایک خطرناک پھوڑ ہے۔
مزید پڑھیں -
”تین بچوں کا باپ ہوں صرف دوستی کرنا چاہتا ہوں”
خواتین کو صرف گلی کوچے کے نکمے یا آوارہ لڑکے ہی ہراساں نہیں کرتے بلکہ قانون کے رکھوالے یا اعلیٰ عہدوں پر فائز، سفید پوشی کا لبادہ اوڑھنے والے بھی، بلاجھجک، یہ حرکتیں کرتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
مہنگائی کی بڑھتی ہوئی شرح: خواتین نفسیاتی مسائل کا شکار ہونے لگیں
مہنگائی میں اضافے کی وجہ سے روزمرہ کی ضروریات بھی پوری نہیں کر سکتے، بس گزارہ کر کے وقت گزار رہے ہیں۔ مناہل
مزید پڑھیں -
تالی تو تم بھی بجاتے ہو۔۔۔ ایک خواجہ سرا کا شکوؤں بھرا جواب
کیا کھسرا پکارنے کے لئے ہماری طرح طور اطوار یا گھر بار چھوڑنا اور کسی گرو یا خواجہ سراؤں کے کسی پاڑے میں شامل یا رہنا ضروری ہے؟
مزید پڑھیں -
”اس کرہ ارض پر صرف ایک سورج، ایک چاند اور ایک لتا ہے”
مشاہیر اور شعراء کی نظر میں بلبل ہندوستان، لتاجی کا کیا مقام ہے، دیکھیے اس خوبصورت تحریر میں
مزید پڑھیں -
پاک افغان سرحد پر برفانی تودا گرنے سے 19 افراد جاں بحق
طالبان عہدیدار نے غیر ملکی خبر ایجنسی کو بتایا کہ افغانستان سے پاکستان میں داخلے کیلئے پہاڑی درہ عبور کرتے ہوئے یہ افراد حادثے کا شکار ہوئے
مزید پڑھیں -
لتاجی کی پروقار آخری رسومات، زرسانگہ کا پھٹا پرانا خیمہ
بھارت میں فن سے وابستہ افراد کو کتنی عزت دی جاتی ہے بدقسمتی سے یہاں فنکاروں اور ہنرمند افراد کو عزت دینا تو دور کی بات ان کی حوصلہ افزائی تک نہیں کی جاتی۔
مزید پڑھیں -
کیا اسلامی تعلیمات خواتین کو بااختیار اور باہنر بنانے سے روکتی ہیں؟
انجیلنا جولی کا ایک ٹویٹ نظر سے گزرا جس میں لکھا گیا تھا "باورچی خانے کی بیوی نہ بنیں جو بقا کے لیے اپنے شوہر کی جیب پر منحصر ہو، ایسی عورت بنیں جو اپنے مرد کی مالی مدد کرے۔"
مزید پڑھیں