لائف سٹائل
-
ریڈیو سٹیشن حکیم کا دواخانہ، آر جیز ہومیو پیتھک ڈاکٹرز بن گئے
ادارے ایکشن نہیں لیتے جبکہ یہ حکیم اور باقی لوگ عوام سے 200 روپے کی دوائیوں اور کریمز پر ہزاروں روپے وصول کرتے ہیں اور یہ سلسلہ جاری ہے۔ آر جے محبوب علی
مزید پڑھیں -
میں نے پہلی بار لاہور میں کیا دیکھا (دوسری قسط)
لبرٹی مارکیٹ کے مشہور کوئٹہ ٹی کیفے میں چائے کی میز پر ہمارے میزبان ابوبکر ماموند نے اس علاقے کی نوعیت، لاہور میں تعمیر و ترقی اور تاریخ پر بریفنگ دی۔
مزید پڑھیں -
کیا جی ٹی ایس اور پنک بس کی طرح بی آر ٹی سروس بھی جلد ختم ہو جائے گی؟
پرانے زمانے میں جی ٹی ایس بسیں ہوتی تھیں، وہ اب کہاں ہیں؟ اسی طرح مردان میں ایک منصوبہ تھا پنک بس کے نام سے وہ بھی ختم ہو گیا۔ گل محمد
مزید پڑھیں -
والدین کی نازیبا گفتگو کا خمیازہ بیٹی کو ساری زندگی بھگتنا پڑتا ہے
اس کی ایک زندہ مثال چند روز قبل گاؤں میں اک خاتون کے ہاں پیدا ہونے والی ایک بچی ہے جس کی آنکھیں پیدائشی طور پر خراب اور جس کی کمر پر ایک خطرناک پھوڑ ہے۔
مزید پڑھیں -
”تین بچوں کا باپ ہوں صرف دوستی کرنا چاہتا ہوں”
خواتین کو صرف گلی کوچے کے نکمے یا آوارہ لڑکے ہی ہراساں نہیں کرتے بلکہ قانون کے رکھوالے یا اعلیٰ عہدوں پر فائز، سفید پوشی کا لبادہ اوڑھنے والے بھی، بلاجھجک، یہ حرکتیں کرتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
مہنگائی کی بڑھتی ہوئی شرح: خواتین نفسیاتی مسائل کا شکار ہونے لگیں
مہنگائی میں اضافے کی وجہ سے روزمرہ کی ضروریات بھی پوری نہیں کر سکتے، بس گزارہ کر کے وقت گزار رہے ہیں۔ مناہل
مزید پڑھیں -
تالی تو تم بھی بجاتے ہو۔۔۔ ایک خواجہ سرا کا شکوؤں بھرا جواب
کیا کھسرا پکارنے کے لئے ہماری طرح طور اطوار یا گھر بار چھوڑنا اور کسی گرو یا خواجہ سراؤں کے کسی پاڑے میں شامل یا رہنا ضروری ہے؟
مزید پڑھیں -
”اس کرہ ارض پر صرف ایک سورج، ایک چاند اور ایک لتا ہے”
مشاہیر اور شعراء کی نظر میں بلبل ہندوستان، لتاجی کا کیا مقام ہے، دیکھیے اس خوبصورت تحریر میں
مزید پڑھیں