لائف سٹائل
-
کورونا وباء: ”ہم تین بھائی منڈی میں کام کر رہے ہیں، خرچے پھر بھی پورے نہیں ہو رہے”
جب کورونا وباء پھیل گئی تو سبزیاں منڈیاں کھلنے کے باوجود بھی معمول کے مطابق کاروبار نہیں ہو رہا تھا، منفی اثرات تاحال جاری ہیں۔
مزید پڑھیں -
اللہ نے عورت کو جو حق دیا اس سے انحراف کرنے والے ہم آپ کون ہوتے ہیں؟
اگر دیکھا جائے تو اک اسلامی جمہوریہ میں ہمارے مذہب نے خواتین کے لیے جو احکامات جاری کئے ہیں وہ حرف آخر ہیں۔
مزید پڑھیں -
وہ رات جب 4 خواتین کے درمیان خراٹوں کا مقابلہ تھا
رات اتنی لمبی ہو گئی کہ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی تھی اور سریلی آوازیں مختلف دھنوں کے ساتھ سن رہے تھے۔ نیند آنکھوں سے کوسوں دور تھی۔
مزید پڑھیں -
”لاؤڈ سپیکر کا ظالمانہ استعمال” اللہ ہمیں ظالم اور مظلوم بننے سے محفوظ رکھے!
کچھ عرصہ قبل دوران تراویح ہر مسجد میں قرآن لاؤڈ سپیکر پر تیز والیوم کے ساتھ سننے سنانے کا رواج تھا۔ سنا ہے یہ طریقہ اب بھی بعض مقامات میں رائج ھے جو نامناسب ہے۔
مزید پڑھیں -
کلچر پر وار: کیا یہ ٹھیک ہو رہا ہے؟
کرن خان کوئی چھوٹا یا معمولی فنکار نہیں ہے ایک دنیا ان کے فن اور سریلی آواز کی دیوانی ہے۔ ان کی موسیقی کی خاص بات ان کا انتخاب بھی ہے
مزید پڑھیں -
پانی کی کمی کا مسئلہ، زراعت سے جڑے افراد کو مختلف چیلنجز کا سامنا
پاکستان کا شمار جنوبی ایشیا کے ان ممالک میں ہوتا ہے جہاں معیشت کا زیادہ تر انحصار زراعت پر ہے اور اس سے ہی بیشتر افراد کا روزگار چل رہا ہے
مزید پڑھیں -
سوات کا بینائی سے محروم سجاد موسیقی سے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیر رہا ہے
سوات کے علاقہ منگلور سے تعلق رکھنے والا سجاد اُس وقت بینائی سے محروم ہوگیا جب وہ گھومنے کے لئے سید آباد کے پہاڑوں میں داخل ہوا
مزید پڑھیں -
باجوڑ میں تاجر برادری کا 23 مارچ منانے سے انکار مگر کیوں؟
مظاہرین کا کہنا تھا کہ عنایت کلے بازار 8 ہزار دوکانوں پر مشتمل ہے مگر یہاں 24 گھنٹوں میں صرف دو یا تین گھنٹے بجلی آتی ہے
مزید پڑھیں -
اک خط جو مجھے پانی پانی کر گیا
خط لکھنے سے پہلے بہت سوچا کہ آپ کو مخاطب کیسے کروں کیونکہ آپ کو کائنات کا شہزادہ بھی کہا جاتا ہے اور عقل و دانش سے بھی صرف آپ کو ہی نوازا گیا ہے۔
مزید پڑھیں