لائف سٹائل
-
مجھے باپ نے نہیں اس معاشرے نے مارا ہے…!
اس معاشرے کی تو مجھے کبھی سمجھ نہیں آئی، بیٹی پیدا ہونے پر باتیں بھی کرتے ہیں، بیٹی کو مارنے والے کو بھی نہیں چھوڑتے جبکہ بیٹی کو پڑھانے لکھانے اور نوکری کروانے والے کو بھی بے غیرت اور ایسے بہت سے القابات سے نوازتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
میانوالی: ”ابا۔۔ ! مجھ سے جینے کا حق کیوں چھینا؟”
اس 7 دن کی بچی کا کیا قصور، وہ تو اللہ تعالی کی مرضی سے اس بدبخت کے آنگن میں پیدا ہوئی تھی۔
مزید پڑھیں -
گلبدین حکمتیار صاحب۔۔۔ بیٹی کی شادی مبارک ہو!
سوشل میڈیا پر افغان رہنماء اور حزب اسلامی کے بانی گلبدین حکمتیار صاحب کی بیٹی جو پیشے کے لحاظ سے ایک ڈاکٹر ہے، ان کی شادی کے چرچے ہیں۔
مزید پڑھیں -
دبئی ایکسپو 2022: کھودا پہاڑ نکلا چوہا
کچھ لوگوں کو جو ایک خاص بیوروکریٹ کے ساتھ آئے تھے، انہیں ایک ایکسٹرا گاڑی بھی دی گئی جن کے پاس فیملیز بھی تھیں، دونوں ملازمین ایک پراجیکٹ میں کام کرتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
”میری بہن جو بھی پہنے، تمھاری رائے کس نے مانگی ہے؟’
اگر کسی کو پردہ نہ کرنے کے عذاب سے ڈر لگتا ہے تو خود دو برقعے پہنا کرے بجائے دوسروں کے کاموں میں ٹانگ اڑانے کے۔
مزید پڑھیں -
وومن ڈے: زمانہ خراب ہے یا لوگوں نے منفی سوچ کا لبادہ اوڑھ لیا؟
خواتین کا عالمی دن منانے سے ہمارے معاشرے کے کچھ شرپسند لوگوں کو تکلیف ہوتی ہے، ان کو لگتا ہے کہ عورت اپنے لئے بے حیائی کی راہیں ہموار کرنے کے لئے نکلی ہے۔
مزید پڑھیں -
”تم مجھے بیٹا کبھی نہیں دے سکتی، میں تو کروں گا دوسری شادی!”
جب دوسری مرتبہ حمل سے ہوئی تو ساس اور سسر نے دھمکی دی کہ اگر دوسری لڑکی ہوئی تو ہم اپنے بیٹے کی دوسری شادی کرا دیں گے، میں وسوسے اور پریشانی کا شکار ہونے لگی۔
مزید پڑھیں -
لڑکی بھاگ جائے تو ”مٹیزہ”۔۔ لڑکے کو کچھ کیوں نہیں کہتے؟
ہمارے ہاں تو طوائف اور رنڈی جیسے الفاظ اور القابات تو عورت کی کردارکشی کے لئے مستعمل ہیں مگر وہ بندہ جس کے بُرے کردار کی وجہ سے طوائف اور رنڈی جیسی عورتیں پیدا ہوتی ہیں اس کے لئے کوئی نام اب تک پیدا نہیں ہوا۔
مزید پڑھیں -
”کسی مرد کو عورت یا عورت کو مرد کی فیلنگز آ رہی ہوں تو وہ جنس تبدیل کر سکتی ہے”
اس معاملے پر غور کیا تو پتہ چلا کہ تبدیلی جنس پر تو فیصلہ بھی موجود ہے، جو ایسے لوگوں کو تحفظ فراہم کر رہا ہے۔
مزید پڑھیں