لائف سٹائل
-
”بجلی غائب، بل اوسان خطا کر دیتے ہیں”
بڈھ بیر، متنی، چارسدہ روڈ اور کوہاٹ روڈ سمیت ضلع پشاور کے متعدد علاقوں میں پورا پورا دن اور پوری پوری رات بجلی بند رہتی ہے، معمولات زندگی درہم برہم
مزید پڑھیں -
افغان فنکار: آسمان سے گرا کھجور میں اٹکا
طالبان کے ڈر سے فرار افغان فنکار پشاور پولیس کے ہتھے چڑھ گئے
مزید پڑھیں -
آئیے شمالی وزیرستان شیراتلہ مدیخیل ڈیم کی سیر کریں
شیراتلہ مدیخیل ڈیم میں سیاح جوق در جوق آ رہے ہیں، کوئی نہا رہا ہے تو کوئی مچھلی پکڑ کر دریا کے کنارے پروگراموں میں مصروف ہے۔
مزید پڑھیں -
شوق کا کوئی مول نہیں: کتا بننے کے شوقین جاپانی نے اپنا شوق کیسے پورا کیا؟
جاپانی ٹوئٹر صارف نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے تصاویر شیئر کی ہیں جس میں وہ کتے کی خاص بریڈ کولی کا روپ دھارے نظر آ رہے ہیں۔
مزید پڑھیں -
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 30 روپے فی لیٹر اضافے کا اعلان
وفاقی وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ سابقہ حکومت میں فروری تک پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ہوش ربا اضافہ ہوا، جب ان کی حکومت جانے لگی تو بارودی سرنگیں بچھا کر چلے گئے
مزید پڑھیں -
جنوبی وزیرستان: اراضی تنازعہ پر دو قبائل مورچہ زن، 2 افراد زخمی
دونوں جانب ہزاروں کی تعداد میں مسلح افراد مورچہ زن اور فائرنگ کا تبادلہ کر رہے ہیں جس کی وجہ سے مزید نقصان کا خدشہ ہے۔ ذرائع
مزید پڑھیں -
کیا آپ پشتون بچوں کے کھیل ”چمچمیر” سے واقف ہیں؟
''چمچمیر'' کیا ہے اور بچے اسے کیوں کھیلتے تھے اس کے پیچھے بھی عجیب منطق ہوا کرتی تھی۔
مزید پڑھیں -
ضم اضلاع میں جنگلات کا فروغ اور ہمارے افسران
پچھلے سال دو اگست کو ایک بیٹھک ہوئی تھی جس میں یہ طے پایا تھا کہ ضم شدہ اضلاع میں وہاں کے مقامی لوگوں کے ساتھ جنگلات میں اضافے کی جانب جائیں گے۔
مزید پڑھیں -
گاجربوٹی: جسے اکھاڑتے اکھاڑتے کاشتکار بھی ہار مان لیتے ہیں
اس جڑی بوٹی سے کاشتکاروں کی نا صرف فصلیں متاثر ہوئیں بلکہ وہ خود بھی جِلد کی بیماریوں میں مبتلا ہو گئے ہیں۔
مزید پڑھیں -
بیگم کلثوم نواز کے نانا جو 52 سال تک پہلوانی میں ناقابل شکست رہے
ان کی زندگی 22 مئی کو شروع ہوئی اور 23 مئی کو اختتام کو پہنچی۔
مزید پڑھیں