لائف سٹائل
-
خودپسندی: ہر بات ”میں” سے شروع ”میں” پر ہی ختم
ایسے لوگ صرف اپنی ذات کے بارے میں سوچتے ہیں اسی لیے خودغرض، متکبر اور کم ظرف ہوتے ہیں، اپنے آپ کو عقل کل سمجھتے اور اپنے غلط فیصلوں پہ اکڑ جاتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
لمپی سکن کی بیماری: وزیرستان کی درجنوں گائے موت کے منہ میں چلی گئیں
ہم نے ایک الگ پلان بنا کر رکھا ہے اور ویکسینیشن کے لئے باقاعدہ ٹیمیں بنائی ہیں، ویکسین پہنچتے ہی ضلعی سطح پر لگا دی جائیں گی۔ وٹرنری آفیسر
مزید پڑھیں -
ذات کا عرفان خالق کی پہچان کیلئے بنیادی سیڑھی!
زندگی کو رحمت کی نظر سے دیکھنا چاہیے، زندگی کو امانت سمجھ کر امانت میں خیانت کرنے سے پرہیز کرنا چاہیے۔
مزید پڑھیں -
”بجلی غائب، بل اوسان خطا کر دیتے ہیں”
بڈھ بیر، متنی، چارسدہ روڈ اور کوہاٹ روڈ سمیت ضلع پشاور کے متعدد علاقوں میں پورا پورا دن اور پوری پوری رات بجلی بند رہتی ہے، معمولات زندگی درہم برہم
مزید پڑھیں -
افغان فنکار: آسمان سے گرا کھجور میں اٹکا
طالبان کے ڈر سے فرار افغان فنکار پشاور پولیس کے ہتھے چڑھ گئے
مزید پڑھیں -
آئیے شمالی وزیرستان شیراتلہ مدیخیل ڈیم کی سیر کریں
شیراتلہ مدیخیل ڈیم میں سیاح جوق در جوق آ رہے ہیں، کوئی نہا رہا ہے تو کوئی مچھلی پکڑ کر دریا کے کنارے پروگراموں میں مصروف ہے۔
مزید پڑھیں -
شوق کا کوئی مول نہیں: کتا بننے کے شوقین جاپانی نے اپنا شوق کیسے پورا کیا؟
جاپانی ٹوئٹر صارف نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے تصاویر شیئر کی ہیں جس میں وہ کتے کی خاص بریڈ کولی کا روپ دھارے نظر آ رہے ہیں۔
مزید پڑھیں -
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 30 روپے فی لیٹر اضافے کا اعلان
وفاقی وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ سابقہ حکومت میں فروری تک پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ہوش ربا اضافہ ہوا، جب ان کی حکومت جانے لگی تو بارودی سرنگیں بچھا کر چلے گئے
مزید پڑھیں -
جنوبی وزیرستان: اراضی تنازعہ پر دو قبائل مورچہ زن، 2 افراد زخمی
دونوں جانب ہزاروں کی تعداد میں مسلح افراد مورچہ زن اور فائرنگ کا تبادلہ کر رہے ہیں جس کی وجہ سے مزید نقصان کا خدشہ ہے۔ ذرائع
مزید پڑھیں -
کیا آپ پشتون بچوں کے کھیل ”چمچمیر” سے واقف ہیں؟
''چمچمیر'' کیا ہے اور بچے اسے کیوں کھیلتے تھے اس کے پیچھے بھی عجیب منطق ہوا کرتی تھی۔
مزید پڑھیں