لائف سٹائل
-
”لوگ تصویر دیکھ کر میرے بیٹے کا گھر سے نکلنا مشکل بنا دیں گے”
احساس پروگرام کا نام ایک مرتبہ پھر تبدیل کر کے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام رکھ دیا گیا ہے لیکن غریب عوام کے لئے طریقہ کار پہلے سے بھی زیادہ مشکل ہو گیا ہے
مزید پڑھیں -
کیا قربانی زکوٰۃ نا دینے والے شخص پر بھی واجب ہے؟
قربانی سے ایک دن پہلے بھی کسی شخص کے پاس اتنا مال آیا جس سے قربانی ہوتی ہو تو اس پر قربانی واجب ہے۔ مفتی ضیاء اللہ شاہ چترالی
مزید پڑھیں -
افغان جنگ: درہ آدم خیل کے اسلحہ ساز اب کس حال میں ہیں؟
کسی خطے میں جاری جنگ جب کئی نسلوں تک طویل ہو جائے تو اس خِطّے میں آباد کچھ لوگوں کی روٹی روزی بھی اس سے جُڑ جاتی ہے۔
مزید پڑھیں -
”میرا علاج تو ہو گیا لیکن اب میں کبھی ڈاکٹر نہیں بن سکوں گی”
آئس کی لت میں مبتلا وزیرستان کی ایک میڈیکل سٹوڈنٹ کی کہانی اسی کی زبانی
مزید پڑھیں -
”بھوکے پیٹ تعلیم حاصل نہیں کی جا سکتی”
درویش آباد کی رہائشی دلشاد نے گھر کے بڑھتے ہوئے اخراجات کے باعث اپنے اور اپنے فوت شدہ دیور کے بچوں کو سرکاری سکول سے اٹھوا کر کام پر لگا دیا۔
مزید پڑھیں -
مہنگائی کی زد میں آئی نسوار اور نسواریوں کی نرالی تنقید
پٹھانوں میں کہاوت عام ہے کہ “نسوار د خاپیرو نشہ دہ”، یعنی نسوار پریوں کا نشہ ہے۔ اب خیبر پختونخوا کے بجٹ میں پریوں کے اس نشہ پر بھی ٹیکس میں اضافہ ہوا۔
مزید پڑھیں -
افغانستان میں زلزلہ: پاکستان کی امدادی سرگرمیاں
وہاں کے متاثرین خیبر پختونخوا کے لوگوں سے امیدیں لگائی بیٹھے ہیں، اسی بات کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم نے یہ کیمپ لگایا ہے۔ ظفر خٹک
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا، ایک ماہ کے دوران جنگلات میں آگ لگنے کے 400 سے زیاده واقعات حیاتیاتی تنوع کے لیے خطرہ
آتشزدگی کے ان خطرناک واقعات میں ایک فائر فائٹر اور سیکیورٹی اہلکار سمیت سات سے دس افراد بهی جاں بحق ہو گئے۔ دوسری طرف اس آگ نے حیاتیاتی تنوع(بائیوڈائیورسٹی) کو بہت نقصان پہنچایا
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا کو خیرباد، سکھ برادری میں نئی روش
قتل ہونے والے ایک تاجر کے دو بھائی واقعے کے بعد پنجاب منتقل ہو گئے ہیں اور برادری کے مزید درجنوں افراد بھی خیبر پختونخوا سے رخت سفر باندھنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں
مزید پڑھیں