لائف سٹائل
-
خیبرپختونخوا میں سیلابی ریلوں سے تباہی، 50 مکانات بہہ گئے
گاؤں میں سیلاب پپہنچنے سے پہلے ہی لوگ انخلا میں کامیاب ہوگئے لیکن بڑی تعداد میں مویشی مارے گئے، مقامی افراد
مزید پڑھیں -
چارسدہ : صحافی افتخار احمد کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار
واضح رہے کہ 2 جولائی کو خیبرپختونخوا کے علاقے چارسدہ شبقدر میں نامعلوم افراد نے ایکسپریس نیوز کے نمائندہ خصوصی کو فائرنگ کر کے شہید کردیا تھا.
مزید پڑھیں -
‘بچوں سے مشقت لینا ترقی کے دعویدار معاشرے کے چہرے پر بدنما داغ’
یہ بات اس لئے زیادہ تکلیف دہ ہے کیونکہ اس دور جدید میں بھی ہمارے صوبے کے زیادہ تر بچے تعلیم کے حصول سے محروم ہیں جبکہ یہ بچے کم عمری میں تھوڑے بہت پیسے کمانے کے لئے سخت محنت کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔
مزید پڑھیں -
لکی: سیلابی ریلے میں دو افراد جاں بحق، چھت گرنے سے تین خواتین زخمی
تحصیل غزنی خیل کے دیہاتوں شیری خیل، غازی خیل، حیات خیل اور وانڈہ شربت سے بھی دیواریں گرنے کی اطلاعات
مزید پڑھیں -
اب تم سے شادی کون کرے گا؟
بچپن سے ہی لڑکی کے ذہن میں یہ بات بٹھا دی جاتی ہے کہ اگر ایک مخصوص عمر نکل گئی تو شادی کے لئے رشتے آنا بند ہو جائیں گے۔
مزید پڑھیں -
پاک افغان ٹریڈ کو ترقی دینے کیلئے سیاست سے الگ رکھا جائے: پاک افغان چیمبر
پاک افغان تجارت دن بہ دن گھٹتی جا رہی ہے اور چاہتے ہیں کہ درآمدات اور برآمدات میں پیش آنے والی مشکلات حل ہو جائیں اور تجارت آگے بڑھے۔ خان جان الکوزئی
مزید پڑھیں -
نظر کا ٹیکہ یا نفرت کا ٹیکہ؟
چلیں ایسے ہی مان لیتے ہیں کہ نظر لگتی ہے مگر پیار سے کیسے نظر لگ سکتی ہے اور کالا ٹیکہ اس کا علاج کیسے ہے؟
مزید پڑھیں -
افغانستان: کوئلے کی قیمت کو پر کیوں لگ گئے؟
افغانستان میں کوئلہ کی قیمت 90 ڈالرز فی ٹن تھی تاہم حکومت پاکستان کا اس جانب اقدام اٹھانا ہی تھا کہ یہ قیمت بڑھ کر 280 ڈالر سے بھی تجاوز کر گئی ہے۔
مزید پڑھیں