لائف سٹائل
-
سیلاب 2022: گھر کے ہوتے ہوئے بے گھر ہونا بہت عجیب لگتا ہے
یہ مناظر دو ہزار دس میں بھی دیکھ چکی ہوں لیکن تب شاید میں چھوٹی تھی اس لیے لوگوں کا درد اور تکلیف اس طرح سے محسوس نہیں کیا تھا جس طرح اس بار کیا۔
مزید پڑھیں -
سیلاب زدگان: خواتین کو اشیائے خوردونوش سے زیادہ سینیٹری پیڈز کی ضرورت
متاثرین کی مدد کیلئے گھر گھر چندہ مہم اور سڑکوں پر امدادی کیمپ لگائے گئے ہیں تاہم کیمپوں میں موجود خواتین کے مسائل پر کسی نے اب تک لب کشائی نہیں کی۔
مزید پڑھیں -
بجلی کی قیمتوں میں 4 روپے 34 پیسے اضافے کی منظوری
سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے بجلی کی قیمتوں میں 4 روپے 69 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست دائر کی تھی۔ زرائع
مزید پڑھیں -
سیلاب اور لکڑی: "ایسے موقعے بار بار نہیں آتے، میں غریب آدمی ہوں”
کہ کچھ لوگ اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر سیلاب میں لکڑیاں پکڑ رہے ہیں۔ اور حقیقت جانے بغیر لوگوں نے ان کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
مزید پڑھیں -
سیلاب 2022: اتفاق و اتحاد وقت کی اہم ضرورت
ہمیں اس مشکل کی گھڑی میں اپنے اپنے مفادات اور آپسی رنجشیں ایک جانب رکھ کر اتحاد و اتفاق، صبر و یکجہتی کا مظاہرہ کرنا ہو گا
مزید پڑھیں -
پاک بھارت دشمنی: یہ سب کب تک چلے گا؟
میڈیا، سیاسی حکمران اور ہمارے نصاب لکھنے والے قوم کے دماغ میں دشمنی کا زہر کیوں گھول رہے ہیں، کیا قوم کے بچوں نے بڑے ہو کر جہاد پر جانا ہے؟
مزید پڑھیں -
اچھی خبر: دریائے سوات اور پنجگوڑا میں پانی کے بہاؤ میں مسلسل کمی
تین ستمبر تک متاثرین کو 25 ہزار روپے دیئے جائیں گے جبکہ نقصانات کا تخمینہ لگانے کے بعد خیبر پختونخوا کے لئے گرانٹ کا اعلان بھی کیا جائے گا۔ وزیر اعظم شھباز شریف
مزید پڑھیں -
مکافات عمل: اپنے اعمال پر نظرثانی کر لو!
ایک کمزور سے کمزور شخص بھی اس معاشرے کا سب سے بڑا چور، ڈاکو اور بدعنوان نکلے گا۔
مزید پڑھیں -
کیپرا کال سنٹر: آپ کے مسئلے کا حل صرف ایک فون کال کی دوری پر
کال سنٹر کا قیام یو ایس ایڈ کے پی آر ایم کے تعاون سے عمل میں لایا گیا جس پر روزانہ اوسطاً 12 سے 14 افراد صبح نو بجے سے شام پانچ تک فون کال کر سکتے ہیں۔
مزید پڑھیں