لائف سٹائل
-
ملک کے مختلف حصوں میں انٹرنیٹ سروس بحال ہونا شروع
ترجمان پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ پی ٹی سی ایل ڈیٹا نیٹ ورکس میں مسائل کی اطلاع دی گئی ہے
مزید پڑھیں -
جب شہناز لغاری پریشان تھیں کہ صدر مشرف سے ہاتھ کیسے ملاؤں گی؟
یہ اللہ تعالٰی کا حکم ہے۔ حجاب کے ساتھ باہر نکلنے، تعلیم حاصل کرنے اور کام کرنے کی اجازت ہے، حجاب پہن کر گھر بیٹھنے کا تو نہیں کہا نا۔ پاکستان کی پہلی حجابی پائلٹ
مزید پڑھیں -
حالیہ بارشیں: ملک بھر میں 630 افرادجاں بحق 1130 زخمی
بلوچستان سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے جبکہ خیبر پختونخوا میں سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ضلع ٹانک ہے جہاں پائی نامی گاؤں کے 80 فیصد گھر منہدم ہو چکے ہیں۔
مزید پڑھیں -
خواتین اگر گھریلو کام کاج کا معاوضہ لینا شروع کر دیں، تو؟
سوچیں، اگر نوکری کے ساتھ عورتیں گھر کے کام کاج کا معاوضہ لینا شروع کر دیں تو معاشی طور پر مزید کتنی مستحکم ہو سکتی ہیں۔ مگر وہ اسے اپنی ذمہ داری سمجھتی ہیں۔
مزید پڑھیں -
قرضہ بہت نوکری ندارد، باپ نے دو بیٹیوں کو قتل کر کے خودکشی کر لی
محلے داروں کا کہنا تھا کہ میاں صاحب سفید پوش وضعدار آدمی تھے کبھی کسی سے اپنے مسائل کا ذکر نہیں کیا ورنہ وہ ضرور ان کی مدد کرتے۔
مزید پڑھیں -
لکی: پارک میں خواتین کو زبردستی طبع تفریح سے منع کرنے والا ملزم گرفتار
ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، صارفین دو حصوں میں بٹ گئے، کوئی اس کو پشتون اور اسلامی روایات کے عین مطابق تو بعض نے اس اقدام کو قابل مذمت قرار دیا۔
مزید پڑھیں -
اردو نہیں آتی!
کیا آپ نے کبھی کسی انگریز کو یہ کہتے سنا ہے کہ وہ اچھی انگریزی نہیں بول سکتا یا سکتی، کبھی کسی جرمن کو اپنی زبان پر شرمندہ ہوتے دیکھا ہے؟
مزید پڑھیں