لائف سٹائل
-
ڈپٹی کمشنر ضلع خیبر کے نام کھلا خط!
تیراہ میدان میں پہاڑوں کی کٹائی اور تیراہ سے باڑہ اور دیگر علاقوں میں خچروں اور گدھوں پر لاد کر سمگلنگ زور و شور سے جاری ہے۔
مزید پڑھیں -
پاکستان کے کون سے جانور اور پرندے معدومی کے خطرے سے دوچار ہیں؟
4 اکتوبر کو دنیا بھر کے جانوروں سے محبت کرنے والے ان لوگوں کے لیے آواز اٹھانے کے لیے متحد ہوتے ہیں جن کی کوئی آواز نہیں ہے۔
مزید پڑھیں -
تیراہ: ”آلو سٹور کرنے کا یہ طریقہ سینکڑوں سال پرانا ہے”
اکثر اوقات سٹور کرتے وقت آٹے کی خالی بوریاں بھی رکھتے ہیں تاکہ نمی کو ختم کر کے آلو کو اگنے سے روکا جا سکے۔ علی مت خان
مزید پڑھیں -
”پارک میں بیٹھے شخص نے ایسی حرکت کی کہ ہمارا دماغ بالکل سن ہو گیا”
وہ اس وقت بھی بے شرموں کی طرح مسکرا رہا تھا اور کچھ ہی لمحوں بعد اس نے ہمارے سامنے پتلون اتار کر غیراخلاقی حرکت شروع کر دی۔
مزید پڑھیں -
سوری تنخواہیں نہیں ہیں۔۔۔!
تبدیلی کا نعرہ بے شک نہایت ہی اچھا تھا لیکن جب ہنی مون پیریڈ ختم ہوا تو ان کو احساس ہوا کہ شادی کرنا تو آسان بات ہے لیکن اس کے بکھیڑے اٹھانا کافی مشکل کام ہے۔
مزید پڑھیں -
ٹرانسپورٹیشن پر کیپرا ٹیکس کیسے لاگو ہوتا ہے؟
ٹرانسپورٹیشن سے وابستہ لوگ سرکاری پیسوں سے بنی روڈز ہی استعمال کرتے ہیں تو ان پر فرض ہے کہ وہ از خود ٹیکس ادا کریں۔ آفتاب احمد، ڈائریکٹر کمیونیکیشن،کیپرا
مزید پڑھیں -
محمدؐ: تشدد کے بغیر تبدیلی لانے والوں میں سرفہرست!
"مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے دوسرے مسلمان محفوظ رہیں۔ اور مومن وہ ہے جس سے لوگ اپنی جانوں اور اپنے مالوں کو محفوظ سمجھیں۔'' (ترمذی 2627)
مزید پڑھیں -
پہلی جنگ عظیم اور تیراہ کے دو آفریدی بھائیوں کی انوکھی داستان
ان دونوں بھائیوں نے جنگ عظیم اول کے دوران دنیا کے دو مخالف سپر پاور کی طرف سے لڑ کر سب سے بڑے فوجی اعزازات اپنے سینوں پر سجائے تھے۔
مزید پڑھیں -
فلسفہ عدم تشدد سمجھنے کیلئے ”تشدد” کو سمجھنا ضروری ہے
کسی انسان پر سب سے بڑا تشدد قتل یا زیادتی ہی نہیں ہوتا بلکہ اس انسان کو اس کے بنیادی حق "آزادی " سے محروم کرنا ہے
مزید پڑھیں