لائف سٹائل
-
سیلاب: بچ جانے والوں کو بچا لیں، بھوک اور بیماری سے
کوئی آنکھوں کی بیماری میں مبتلا تو کسی کو بخار، کوئی پیٹ درد سے کراہ رہا ہے تو کئی معدے کی تکلیف سے تڑپ رہا ہے تو کسی کو جلدی بیماری چین سے بیٹھنے نہیں دے رہی۔
مزید پڑھیں -
ہمیں اب پاکستان میں مکمل امن چاہیے!
بدامنی صرف ہتھیاروں کے استعمال یا دہشت گردی سے ہی نہیں پھیلتی بلکہ غربت اور ناانصافی بھی بے چینی اور بدامنی پھیلانے کی بنیادی وجوہات میں سے ایک ہیں۔
مزید پڑھیں -
وہ دن جب میری سوچ سرکاری ہسپتال کے بارے میں بالکل بدل گئی
کچھ دن پہلے صوبے کے سب سے بڑے ہسپتال لیڈی ریڈنگ کے میڈیکل بی وارڈ میں داخل ہونا پڑا جہاں 3 دنوں میں کافی تجربات ہوئے جن پے کبھی غور ہی نہیں کیا تھا۔
مزید پڑھیں -
ٹیکس گوشوارے کیسے جمع کئے جاتے ہیں؟
ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کا طریقہ کیا ہے، اس حوالے سے کیپرا نے یو ایس ایڈ کے پی آر ایم کے تعاون سے ایک آگاہی مہم شروع کر رکھی ہے
مزید پڑھیں -
سیلاب کے بعد نئی آفتوں کا سیلاب بچے بہا لے جا رہا ہے
آخر ایسے کون سے خطرات ہیں جو بچ جانے والے ننھے پھولوں کو لاحق ہیں؟
مزید پڑھیں -
ٹرانسجینڈر ایکٹ یا ہم جنس پرستی کا قانون؟
اصطلاحات سے ناواقف لوگ اسے واقعی پیدائشی intersex یعنی خنثی کے لیے محافظ خیال کرتے ہیں مگر درحقیقت اس ایکٹ کا ان کی کمیونٹی کے ساتھ سرے سے کوئی تعلق نہیں۔
مزید پڑھیں -
تعلیم پر سیلاب کے وار
کہیں اسکول گرے تو کہیں ان کا فرنیچر ناکارہ ہو گیا، کہیں کتابیں کیچڑ سے لت پت ہو گئیں تو کہیں تعلیمی ریکارڈ پانی میں بہہ گیا۔
مزید پڑھیں -
سیلاب سے جڑی وہ تباہی جو نظر نہیں آتی!
گل بی بی دکھنے میں تو معصومیت کا پیکر ہے مگر اس کی آنکھیں کچھ عجیب سی نظر آتی ہیں، جیسے زندگی کی رمق سے بالکل خالی!
مزید پڑھیں -
کیا ہے پسند کی شادی؟ آج یہ فیصلہ ہو ہی جائے!
میں یہاں قسم کھانا نہیں چاہتی لیکن یقین کریں محبت کبھی اندھی نہیں ہوتی، بالکل بھی نہیں ہوتی۔ اگر اندھی ہوتی تو فیس بک پہ کیا دیکھتے ہیں؟
مزید پڑھیں