لائف سٹائل
-
سیلاب زدگان: ملالہ یوسف زئی دادو پہنچ گئیں
ملالہ کے ہمراہ زندگی ٹرسٹ کے شہزاد رائے اور وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو، وزیر تعلیم سید سردار شاہ بھی موجود
مزید پڑھیں -
کیپرا کی اِن پُٹ ٹیکس ایڈجسمنٹ کیا ہوتی ہے؟
قانون کے مطابق یہ ٹیکس چھ ماہ کے دوران کلیم کیا جا سکتا ہے لیکن اگر کوئی جینوین ایشو ہو تو اس میں توسیع بھی ہو سکتی ہے لیکن اس کے لئے معقول جواب دینا پڑے گا۔ آفتاب احمد
مزید پڑھیں -
سوات: مذاکرات کامیاب، احتجاج ختم، جاں بحق ڈرائیور کی نماز جنازہ ادا
انتظامیہ کی جانب سے ملزمان کی جلد گرفتاری کی یقین دہانی، زخمی بچوں کی کفالت کا ذمہ بھی اٹھا لیا
مزید پڑھیں -
سوات: ”جب تک قاتلوں کو گرفتار نہیں کیا جاتا احتجاج جاری رہے گا”
سوات میں سکول وین پر فائرنگ کے خلاف ضلع بھر میں طلبا، اساتذہ اور عوام نے احتجاجی مظاہرہ، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ
مزید پڑھیں -
خشک موسم، افواہیں یا مقامی آبادی، خیبر پختونخوا کے جنگلات میں آتشزدگی کی وجوہات کیا ہیں؟
حالیہ آتشزدگیوں میں درختوں میں چلغوزے کے بہت سارے درخت خاکستر ہو گئے ہیں جو کہ بہت بڑا نقصان ہے۔ زرمینہ
مزید پڑھیں -
ورلڈ مینٹل ہیلتھ ڈے: ”دلوں کا اطمینان اللہ کے ذکر میں ہے”
قرآن کو جذباتی تکلیف میں مبتلا افراد کے لیے ایک رہنماء کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے اور اس کا مقصد لوگوں کو بامعنی معیار زندگی کی طرف لے جانا ہے۔
مزید پڑھیں -
خواجہ سراؤں کی میت وصولی سے ان کے گھر والے انکاری
نینا کے گھر والوں نے جواب میں کہا کہ ان کا نینا سے اور اس کے قاتل سے کوئی لینا دینا نہیں نا ہی وہ کاروائی کروانا چاہتے ہیں۔ پولیس
مزید پڑھیں -
”ہماری بیٹی تو کبھی باورچی خانے میں گئی ہی نہیں!”
ممی ڈیڈی بچے، برگر فیملی Bread and butter کے مسائل سے مبرا ہوتے ہیں۔ یعنی اردو میں روٹی سالن کے مسئلے نہیں دیکھے ہوتے اور انگریزی والا بریڈ اور بٹر ہی کھا رہے ہیں۔
مزید پڑھیں -
جب فرنینڈس ہار کے بھی ہیرو بن گئے تھے
ایک صحافی نے پوچھا: "آپ نے یہ کیوں کیا؟'' فرنینڈس نے جواب دیا: "میرا خواب ہے کہ ہم ایک ایسا معاشرہ قائم کریں جہاں کوئی دوسرے کو اس لئے دھکا دے تاکہ وہ جیت سکے۔"
مزید پڑھیں -
مراکش پر دنیا کی غذاء کا انحصار اور اک خدشہ
انسان نے اپنی بقاء کے لئے کچھ نہ کچھ تو کرنا ہے لیکن سب سے خطرناک چیز جو میں دیکھ رہا ہوں وہ ہے مراکش کی اسی خوبی کی وجہ سے اس کی شامت بننا۔
مزید پڑھیں