لائف سٹائل
-
تعمیرات کے شعبے پر سروسز سیلز ٹیکس، ٹیکس اتھارٹیز کے مسائل اور ان کا حل کیا ہے؟
خیبر پختونخوا ریونیو اتھارٹی نے ان تعمیراتی شعبوں میں کم سے کم ٹیکس کی شرح کو برقرار رکھا ہے جن کی خیبرپختوںخوا کے عوام کو سخت ضرورت ہے
مزید پڑھیں -
پاکستانی شہریت دینے کا فیصلہ، افغان نوجوانوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
افغانستان سے تعلق رکھنے والے عبد الرحمان (فرضی نام) جن کی پیدائش پاکستان میں ہوئی ہے نے ٹی این این کو بتایا کہ اس فیصلے سے پاکستان میں پیدا ہونے والے افغان بچوں کے بہت سارے مسائل حل ہوجائیں گے
مزید پڑھیں -
امی، ابو مجھے ڈر لگ رہا ہے
والدین شادی کے بندھن میں بندھنے سے پہلے پرسکون گھر کے محبت بھرے وعدے کرتے ہیں مگر بعد میں انہیں بالائے طاق رکھ کر اپنے معصوم بچوں کی نظروں کو بھی نظر انداز کر دیتے ہیں جو ہر لمحہ والدین کی طرف دیکھتی رہتی ہیں۔
مزید پڑھیں -
موسمیاتی تبدیلی اور سیلاب: پاکستان میں ساڑھے آٹھ کروڑ لوگ بھوک سے متاثر ہوئے ہیں
پاکستان کے بیشتر علاقوں میں عام لوگ خوراک کی کمی سے متاثر ہیں جبکہ آبادی کی شرح بھی دن بدن بڑھتی جا رہی ہے اگر ان حالات میں موسمیاتی تبدیلیوں کو کنٹرول نہ کیا گیا تو خوراک کی کمی کی شرح مزید بڑھ جائے گی
مزید پڑھیں -
اچھے شوہر کی تلاش۔۔۔!
اب تک ہم چاند سی بہو، کم عمر حسینہ نازنینہ کی تلاش میں لگے رہے لیکن کبھی ہم نے نہیں سوچا کہ خواتین کیسا شریک سفر چاہتی ہیں۔
مزید پڑھیں -
مہر حق ہے احسان نہیں
اس معاملے کو نکاح کے وقت ہی طے کر لینا چاہیے اور خاص طور پر عورتوں کو اس بارے میں آگاہی دینی چاہیے تاکہ وہ محبت کی پٹی آنکھوں پر باندھ کر اپنا نقصان نہ کریں۔
مزید پڑھیں -
قبائلی عوام بجلی کے بل ادا کرنے کیلئے تیار، مگر ان کی شرائط کیا ہیں؟
اقوام متحدہ کے ادارے یونائیٹڈ نیشنز ڈویلپمنٹ پروگرام (یو این ڈی پی) کے زیر اہتمام کیے جانے والے ایک مطالعے کی رپورٹ
مزید پڑھیں -
کرائے کے گھر میں ساتھ کون ہو گا!
مجھے کرائے کے گھر کی ضرورت آخر کیوں ہوئی، اس پر شاعر کی حیثیت میں تو میں پورا ایک دیوان لکھ سکتی ہوں لیکن وہ پھر سہی۔
مزید پڑھیں -
برین ڈرین: ذہانت کی بیرون ملک فلائٹ
کیا آپ لوگوں کو پتہ ہے کہ ہمارے ملک کے تعلیم یافتہ نوجوانوں کے ساتھ کیا ہو رہا ہے؟
مزید پڑھیں