لائف سٹائل
-
کاش ہم بھی ڈانس کیا کرتے تو کروڑ پتی بن جاتے!
عائشہ نامی اس لڑکی نے اپنی دوست کی شادی میں ایک پرانے مشہور انڈین گانے پر ڈانس کیا اور دس دن میں دو کروڑ روپے کما لیے۔
مزید پڑھیں -
منگلا ڈیم کی پیداواری صلاحیت میں اضافہ امریکی تعاون کی تاریخ میں ایک تازہ باب
پندرہ کروڑ ڈالر مالیت کی امریکی معاونت سے مکمل ہونے والے اِس منصوبہ سے بجلی گھر کی پیداواری صلاحیت میں نمایاں بہتری آئے گی۔
مزید پڑھیں -
افغانستان میں مرکز کا افتتاح: ایدھی صاحب ناراض کیوں ہو گئے تھے؟
وہ اس بات کو بھی سخت ناپسند کرتے تھے جب لوگ ان کی یا ان کے کام کی تعریف کرتے۔ وہ حکومت یا سابقہ مذہبی جماعتوں سے امداد بھی نہیں لیتے تھے، مگر کیوں؟
مزید پڑھیں -
کیا دنیا سے واقعی غلامی کا خاتمہ ہو چکا ہے؟
غلامی کی تاریخ ازل سے ہے، جب کسی کے پاس اقتدار آیا اس نے کمزور کو غلام ہی بنایا۔
مزید پڑھیں -
خواجہ سراؤں کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں شامل کیا جائے گا۔ شازیہ مری
خواجہ سرا ہمارے معاشرے کا حصہ ہیں اور ان کا خیال رکھنا حکومت کا فرض ہے۔ وفاقی وزیر
مزید پڑھیں -
سیلاب 2022: ہمارا ووٹ نہیں اس لئے حکومت توجہ نہیں دے رہی۔ افغان مہاجرین
خیبر پختونخوا میں مقیم افغان پناہ گزین بھی سیلاب کی زد میں آئے، بیشتر لوگ آج، تین ماہ سے زائد کا عرصہ گزرنے کے بعد بھی خیموں میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔
مزید پڑھیں -
طورخم: کنٹینر الٹنے سے دو افراد جاں بحق 8 زخمی
حادثہ اس وقت پیش آٰیا جب گاڑی بریک فیل ہونے کے باعث ڈرائیو سے بے قابو ہو گئی۔
مزید پڑھیں -
افضال احمد: جب اتنے بڑے فنکار کے ساتھ یہ سب ہو سکتا ہے تو عام بندے کا تو اللہ ہی حافظ!
ایک حکومت پیرس بنانے کے چکر میں تھی دوسری ریاست مدینہ، کتنی شرمناک بات ہے کہ مرتے ہوئے عظیم نامور فنکار کو مرنے کے لیے ہسپتال میں الگ ایک بیڈ نہیں مل سکا۔
مزید پڑھیں -
اسلامیہ کالج میں خصوصی افراد کیلئے خصوصی سپورٹس فیسٹیول
گزشتہ روز منعقدہ اس فیسٹیول میں وہیل چیئر کرکٹ، بلائنڈ کرکٹ (نابینا افراد)، ٹیبل ٹینس، میراتھن، مباحثے، آرٹ کے مقابلے اور بورڈ گیمز شامل تھے۔
مزید پڑھیں