لائف سٹائل
-
یورپ کا سفر: یہ کیسا خبط ہے کہ ہمارے سروں سے اترتا ہی نہیں!
کچھ بدنصیب ایسے بھی ہوتے ہیں جن کا سفر ان کی زندگی کا آخری پڑاؤ ثابت ہوتا ہے۔
مزید پڑھیں -
جب روم جل رہا تھا تو نیرو چین کی بانسری بجا رہا تھا
نیرو والی کہاوت وزیر اعلیٰ محمود خان پر بھی درست آتی ہے تاہم یہ اب نیرو والا دور نہیں ہے بلکہ ہر پل کی خبر ہر شہری کو ہو جاتی ہے۔
مزید پڑھیں -
بغیر کوچ کے بھی کوئی چیمپئن بن سکتا ہے؟
اگر حکومت کھیلوں کے فروغ پر توجہ دے تو پشاور کی وجیہہ اور ایبٹ آباد کی رانیا جیسی کئی لڑکیاں سکواش کورٹ میں کھیلتے ہوئی نظر آئیں گی۔
مزید پڑھیں -
بسا بسایا گھر چھوڑ کر کسی اجنبی سرزمین جانا کوئی آسان کام نہیں
اگر دیکھا جائے تو اقوام متحدہ نے مختلف ایونٹس کے لیے دن تو مخصوص کر دیئے ہیں مگر انہیں صرف کاغذات یا دفاتر میں منا کر اپنا فرض پورا کر دیا جاتا ہے۔
مزید پڑھیں -
قبائلی عوام جرگہ کو عدالت پر ترجیح کیوں دیتے ہیں؟
قبائلی اضلاع سمیت جنوبی اضلاع اور پختون کلچر میں جرگہ سسٹم ایک مربوط اور قدامت پسند تاریخ رکھتا ہے اور یہ نظام اتنا ہی قدیم ہے جتنی قبائلی اور پشتون روایات!
مزید پڑھیں -
ہر طرف شدید مہنگائی کا رونا لیکن خواتین کا میک اپ کم نہیں ہونا
مہنگائی کا طوفان سیلاب کے طوفان سے زیادہ خطرناک ہے اور یہ طوفان وقتی، عارضی یا اتفاقی نہیں بلکہ مستقل مزاجی اور دیرپا بنیادوں پر قائم ہے۔
مزید پڑھیں -
ہار اور جیت پر سجدے: مراکشی ٹیم نے مداحوں کو اپنا گرویدہ بنا لیا
ان ایمان پرور مظاہروں اور قطر کی دعوۃ ٹیمز کی وجہ سے کئی لوگوں نے اسلام قبول کیا
مزید پڑھیں -
"شریک شکور”: قبائل کی ایک منفرد روایت
یوں تو دنیا والے اس روایت سے ناآشنا ہیں تاہم آشنائی پر ان تمام فوائد سے مستفید ہو سکتے ہیں جو حاجی مثل خان نے بیان کئے۔ ٹی این این رپورٹ
مزید پڑھیں -
شدید سردی: کوئٹہ کے سیلاب زدگان کی تکالیف دوچند ہو گئیں
کوئٹہ میں سردی بڑی شدید ہوتی ہے اور اس لئے یہاں کے لوگ حکومتی امداد اور تعاون کی راہ تک رہے ہیں۔ اصغر خان سکنہ نوے کلے، کوئٹہ
مزید پڑھیں -
کرک ٹی ایم اے ملازمین تین ماہ سے تنخواہوں سے محروم، بازار گندگی میں تبدیل
کرک بازار میں جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں جس سے اٹھنے والے تعفن اور بدبو سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے
مزید پڑھیں