لائف سٹائل
-
آٹے کی مہنگی قیمت پر حکومت اور محکمہ خوراک خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے: چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ
چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ نے سماعت کے دوران مزید ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ عوام ایک وقت کی روٹی کے لئے دربدر ہو رہے ہیں، حکومت عوام کو ہر ممکن ریلیف دینے کے لئے اقدامات اُٹھائے۔
مزید پڑھیں -
سیلاب نے خواتین کو نفسیاتی مسائل سے دوچار کر دیا
سیلاب کی وجہ سے ان خواتین کے بسے بسائے گھر ملیامیٹ ہو گئے ہیں اور اب ان کے پاس رہنے کو چھت نہیں ہے۔
مزید پڑھیں -
ٹی این این ری برانڈنگ کی ضرورت کیوں محسوس ہوئی؟
یہ نیٹ ورک جو ہے یہ پھیل رہا ہے، ٹی این این مسلسل نئی منزلیں طے کر رہا ہے اور دیگر علاقوں کی جانب پھیل رہا اور آگے کی جانب محو سفر ہے۔
مزید پڑھیں -
لاہور نے ”سموگ” میں دہلی کو بہت پیچھے چھوڑ دیا
صحت اور آلودگی کے حوالے سے دی گلوبل الائنس کے 2019 کے تخمینے کے مطابق پاکستان میں فضائی آلودگی کی وجہ سے سالانہ ایک لاکھ اٹھائیس ہزار افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
چارسدہ: فنکار مینہ گل کا حال کسی نے نہیں پوچھا
چارسدہ میں حالیہ سیلاب نے عام لوگوں کے ساتھ ساتھ فن سے وابستہ افراد کو بھی متاثر کیا ہے، اور ان فنکاروں میں ایک عرصہ سے ہارمونیم بجانے والے مینہ گل بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھیں -
”آٹا نہیں ہے تو کیک کھا لیں”
اللہ جانے کون یہ ذخیرہ اندوزی کرتا ہے، جو کوئی بھی ہے خمیازہ تو بیچاری عوام کو بھگتنا پڑتا ہے ناں!
مزید پڑھیں -
بلوچستان: گرم علاقوں کے سیلاب متاثرین سرد موسم کی تکالیف کا شکار
بھائی لوگ، یہ سارا لوگ بیمار ہیں، ہم سے کوئی تعاون بھی سرکار نے بولا تھا ابھی کچھ بھی، ایسا کوئی بھی تعاون ہمارے ساتھ سرکار نے نہیں کیا۔
مزید پڑھیں -
ریڈیو ملازمین کو کیوں بھیک مانگنے پر مجبور کیا جا رہا ہے؟
سرکاری ملازمین کو تنخواہ کی ادائیگی میں تاخیر سے کام لیا جا رہا ہے اور ریڈیو پاکستان کے پنشنرز باقاعدہ پنشن کے حصول سے محروم ہیں۔
مزید پڑھیں