لائف سٹائل
-
”لو اب دو مجھے طلاق نامہ تاکہ ابا کی پینشن اپنے نام کروا لوں”
میرے شوہر کے پاس کچھ عرصہ پینشن ڈیپارٹمنٹ بھی رہا وہاں کچھ ایسے واقعات ہوئے کہ حیرت ہوئی لوگ پیسے کی خاطر کتنا گر جاتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
”معذور افراد میں بھی کوئی نا کوئی فن ضرور ہوتا ہے”
"آرٹ فار آل" کے عنوان سے پشاور پیراپلیجک سنٹر میں پینٹنگ کی نمائش کا انعقاد، پینٹنگز میں معاشرے میں معذور افراد کے مسائل اور چیلنجز کو دکھایا گیا ہے۔
مزید پڑھیں -
کان مہترزئی: متاثرہ زمیندار تاحال حکومتی امداد کے منتظر
ان کی فصلیں اور گھر سب کچھ پانی میں بہہ گئے، اور آج شدید سردی میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔
مزید پڑھیں -
پاکستان کا نہری نظام بڑا ہی نہیں آلودہ ترین بھی ہے!
دل خون کے آنسو روتا ہے کہ ہم کتابوں میں، ٹی وی پر، سیمینارز میں ماحولیاتی آلودگی ختم کرنے کیلئے آگاہی مہمات تو چلاتے ہیں لیکن عملی اقدامات کہیں نظر نہیں آتے۔
مزید پڑھیں -
آئیے شدت پسندی کو بھول کر وزیرستان کی سیر کریں!
وزیرستان کو قدرت نے نہایت خوبصورتی سے تراشا ہوا ہے جہاں پر شدت پسندوں کے خلاف متعدد آپریشنوں کے بعد امن کی فضا قائم ہو چکی ہے۔
مزید پڑھیں -
چارسدہ: 60 سالہ پتاسہ بی بی کی زندگی کا واحد سرمایہ بھی چھن گیا
بھینس کے سیلاب میں بہہ جانے کے بعد ان کی زندگی ٹھہر سی گئی ہے اور اب وہ اپنے بیمار شوہر کے علاج معالجے کیلئے امداد کی راہ تک رہی ہیں۔
مزید پڑھیں -
کیا آپ جانتے ہیں ریکوڈک کی مالیت کتنی ہے؟
بعض رپورٹس کے مطابق ریکوڈک کا شمار پاکستان میں تانبے اور سونے کے سب سے بڑے جبکہ دنیا کے چند بڑے ذخائر میں ہوتا ہے
مزید پڑھیں -
”لڑکی گاڑی ڈرائیو کرتی ہے تو لوگ اسے گھورتے ہیں”
ہر انسان بچپن ہی سے دل میں بے شمار خواہشیں لئے پھرتا ہے، وہ بہت کچھ کرنا چاہتا ہے لیکن جب بڑا ہو جاتا ہے تو اس کے بہت سے ارمان سینے میں دفن ہی رہ جاتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
موسمیاتی تغیرات میں میتھین کا کردار، سدباب کیسے کریں؟
موسمیاتی تغیرات فضا میں مختلف گیسوں کے اخراج کا نتیجہ ہیں جن میں کاربن ڈائی آکسائیڈ اور میتھین زیادہ اہمیت رکھتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
سیلاب زدہ خلیل الرحمٰن خوشی کے گیت کیوں گاتے ہیں؟
ان کی آباد زمینوں اور دس کے قریب مویشی بھی گزشتہ سال سیلاب بہا کر لے گیا ہے لیکن اس کے باوجود ماضی کی طرح وہ آج بھی بہت خوش ہیں۔
مزید پڑھیں