لائف سٹائل
-
دیربالا: چار افراد برف کے تودے تلے دب گئے
آخری اطلاع تک دو نوجوانوں کی لاشیں نکال کر روانہ کر دی گئیں جبکہ باقی دو افراد کی تلاش جاری ہے، برف میں دبے افراد میں باپ بیٹا بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھیں -
پابندی کے باوجود پاکستان روس سے رعایتی نرخوں پر پٹرول خرید سکتا ہے۔ امریکہ
پاکستان بھی اس رعایت سے بھی فائدہ اٹھا سکتا ہے جو امریکا نے دیگر ممالک کو روس سے تیل خریدنے کے لیے دی ہے۔ نیڈ پرائس
مزید پڑھیں -
بارش اور برفباری: قلعہ عبداللہ کے متاثرین سیلاب کی مشکلات میں اضافہ
علاقہ میں تین فٹ تک برفباری ہوئی ہے، توبہ اچکزئی میں برفباری کے دوران ایک راہگیر کی موت بھی واقع ہوئی۔
مزید پڑھیں -
بیوی کا کمانا اور شوہر کا گھر بیٹھ کر کھانا
ہمارے معاشرے میں ہمیں زیادہ تر نوکری کرنے والی اور برسرروزگار عورتیں نظر آتی ہیں، ان کی نوکری کرنے کی مختلف وجوہات ہو سکتی ہیں۔
مزید پڑھیں -
”مرکزی حکومت بلوچستان کے سیلاب متاثرین کو نہ بھولے!”
سیلاب متاثرین جنیوا کانفرنس میں ہوئے وعدوں کا سن کر خوش ہیں لیکن انہیں خدشات بھی لاحق ہیں۔ بہرام لہڑی
مزید پڑھیں -
"جب بجلی نہیں ہوتی تھی تو آپ لوگ کیا کرتے تھے؟”
یہ سن کر بچپن یاد آ گیا جب ماموں گرمیوں کی چھٹیاں شروع ہوتے ہی ہمیں گاؤں لے جانے پہنچ جاتے تھے اور ہم برے برے منہ بناتے بددلی سے ان کے ساتھ چلے جاتے تھے۔
مزید پڑھیں -
آئی سی سی ٹیم آف دی ائیر میں دو پاکستانی بھی شامل
آئی سی سی ہر سال گیارہ بہترین کھلاڑیوں کا انتخاب کرتی ہے۔ یہ انتخاب خالصتاً کارگردگی کی بنیاد پر کیا جاتا ہے۔
مزید پڑھیں -
2014 سے اب تک پاکستان 9ویں بار بجلی سے محروم
ملک کا بیشتر حصہ بجلی سے محروم ہو گیا اور اس وقت بھی ملک کے کئی شہروں میں بجلی بحال نہیں کی جا سکی ہے۔
مزید پڑھیں -
پن بجلی گھر سیلاب کی نذر، اپر دیر تاریکی میں ڈوب گیا
ایس آر ایس کے سات پن بجلی گھر جزوی طور پر جبکہ 14 کو مکمل طور پر نقصان پہنچا، پیڈو کے 14 پن بجلی گھر بھی سیلاب بہا لے گیا۔ وجیہہ اللہ، ہائیڈرو پاور منیجر دیر ریجن
مزید پڑھیں