لائف سٹائل
-
خواتین صحافیوں کو دفاتر اور فیلڈ میں صنفی تعصب اور ہراسانی کا سامنا
پروٹیکشن اگینسٹ ہراسمنٹ آف وومن ایٹ ورک پلیس ایکٹ 2010 میں پاس ہو چکا ہے جس کے مطابق قانون کے پاس ہونے کے بعد ضروری ہو گا کہ ہراسمنٹ واقعہ کے 30 دن کے اندر اندر ہر ایک ادارہ میں انکوائری کمیٹی بنائی جائے.
مزید پڑھیں -
پی آئی اے نے حج کیلئے فلائٹ آپریشن اور پرائیوٹ حج کرایوں کا اعلان کردیا
پی آئی اے حج فلائٹ آپریشن میں جدہ اور مدینہ کے لیے بوئنگ 777 اور ائیربس 320 استعمال کرے گی جب کہ پی آئی اے 21 مئی سے 2 اگست تک حج فلائٹ آپریشن جاری رکھے گی۔
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا میں جنگلی حیات کی معدومیت، وجوہات کیا ہیں؟
اقوام متحدہ کا دعویٰ ہے کہ دنیا بھر میں 10 لاکھ تک نباتات اور جنگلی جانوروں کے اقسام معدوم ہونے کا سامنا کر رہی ہے جس سے عام لوگوں کے خوراک، ادویات، توانائی، تفریح اور انسانی بہبود متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔
مزید پڑھیں -
’40 ہزار پودے لگانے کا مقصد سانس لینے والی مخلوق کو بچانا ہے’
خیبرپختونخوا کے جنوبی اضلاع میں 5 جبکہ شمالی اضلاع میں تقریباً 19 فیصد رقبے پر جنگلات موجود ہیں اور یہ شرح ملک کے دیگر صوبوں کی نسبت زیادہ ہے۔
مزید پڑھیں -
نیکی فاؤنڈیشن: مفت فنی تعلیم دینے والی آرگنائزیشن
"حلقہ درود و سلام" حضور ﷺ سے بے لوث محبت کی بنیاد میں وجود میں آیا جس کا مقصد ایک بلین مرتبہ نبی ﷺ کی ذات پر درود پاک بھیجنا تھا۔
مزید پڑھیں -
بجلی کا مسئلہ: لنڈی کوتل کے عوام کی کاسا ٹرانسمیشن لائن بند کرنے کی دھمکی
ٹیسکو نے چھ گھنٹے بجلی دینے کا معاہدہ کیا تھا لیکن وہ معاہدے سے مکر گئے اور دو گھنٹے بجلی دینے کا نوٹیفکیشن جاری کیا جو سراسر ظلم ہے۔ پریس کانفرنس
مزید پڑھیں -
”اگر جنگ زیادہ چلی تو ان دونوں کو قتل کر کے نکل جانا”
افغان طالبان کی قید میں 11 دن گزارنے والے بلوچستان کے ایک صحافی کی بپتا، جنہیں ان کے ادارے نے بنا تربیت کے جنگ زدہ علاقے میں بھیج دیا تھا۔
مزید پڑھیں -
کاسا 1000: بجلی کے اس منصوبے سے خیبر پختونخوا کو کیا فائدہ ہو گا؟
بجلی کی 113 کلومیٹر طویل یہ ٹرانسمشن لائن 70 فیصد خیبر، 35 فیصد پشاور اور 21 فیصد نوشہر کی حدود میں آئے گی اور اس بنیاد پر ترقیاتی منصبوں کی تقسیم بھی کی گئی ہے۔
مزید پڑھیں -
گلی نالے پختہ، نرم زمین غائب: پشاور شہر میں سیلاب کا خطرہ ہر وقت موجود رہے گا
مسئلہ صرف پشاور تک محدود نہیں ہے بلکہ خیبر پختونخوا کے تمام بڑے شہروں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے
مزید پڑھیں -
پشاور: خوراک مہنگی، پالتو جانوروں کے مالکان اپنا شوق قربان کرنے پر مجبور
پشاور کی مارکیٹ اب خریداروں سے نہیں بلکہ اپنے پالتو جانوروں کو بیچنے والوں سے کھچاکھچ بھری ہوئی ہے۔
مزید پڑھیں